خیر خواہ فلاحی تنظیم باجوڑ

خیر خواہ فلاحی تنظیم باجوڑ

Share

khairkhwa foundation خیرخواہ فلاحی تنظیم باجوڑ ایک غیرسیاسی غیرسرکاری ادارہ

16/04/2026

رزق کا مطلب ہے وہ تمام چیزیں جو انسان کو زندگی گزارنے کے لیے ملتی ہیں، چاہے وہ کھانا ہو، پانی ہو، مال ہو، صحت ہو یا عزت
اسلام میں رزق کا تصور بہت وسیع ہے۔ یہ صرف پیسے تک محدود نہیں بلکہ ہر وہ نعمت جو اللہ تعالیٰ انسان کو عطا کرے، رزق کہلاتی ہے۔

15/04/2026

عنوان: سوال نہیں، روزگار! 🧵✨
خیر خواہ فلاحی تنظیم باجوڑ کا ایک اور سنگِ میل
پچھلے دنوں ایک بیوہ بہن نے انتہائی کسمپری کی حالت میں ہماری تنظیم سے رابطہ کیا۔ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والی اس بہن کا صرف ایک ہی خواب تھا: "میں اپنے یتیم بچوں کو اپنے ہاتھ سے حلال رزق کما کر کھلانا چاہتی ہوں۔"
الحمدللہ! ان کے اس جذبے کو سہارا دینے کے لیے خیر خواہ فلاحی تنظیم نے فوری اقدام کیا:
✅ ایک عدد سلائی مشین اور مکمل ضروری سامان فراہم کیا گیا (لاگت: 15,000 روپے)۔
✅ ایک مخیر بھائی کی جانب سے 10,000 روپے نقد رقم بطور امداد دی گئی۔
مجموعی طور پر 25 ہزار روپے شاید ہمارے لیے بڑی رقم نہ ہو، لیکن اس خاندان کے لیے یہ ایک مستقل اور باعزت روزگار کی بنیاد بن گئی ہے۔ اب وہ بہن اپنے گھر کی چار دیواری میں بیٹھ کر وقار کے ساتھ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں گی۔
خیر خواہ فلاحی تنظیم اب تک کئی ایسے خاندانوں کو ان کے گھروں پر روزگار کے ذرائع فراہم کر چکی ہے۔ یہ سب آپ دوستوں اور مخیر حضرات کے تعاون سے ممکن ہو رہا ہے۔
ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے!
آئیے، اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہم مزید مجبور خاندانوں کو "مانگنے والا" نہیں بلکہ "کمانے والا" بنا سکیں۔ اللہ پاک اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام بھائیوں کو بہترین نعم البدل عطا فرمائے۔ آمین۔
📢 اپنے صدقات اور عطیات درج ذیل اکاؤنٹس میں جمع کروائیں:
💰 ایزی پیسہ + جاز کیش: 03480090001
آپ کا مخلص،
فیض اللہ ماموند
صدر: خیر خواہ فلاحی تنظیم، باجوڑ 🇵🇰

Photos from ‎خیر خواہ فلاحی تنظیم باجوڑ‎'s post 20/08/2025

اج خیرخواہ فلاحی تنظیم کی رضاکاروں نے سماجی شخصیت ڈاکٹر عبید(نعمان میڈیکل سنٹر) کے ایم ڈی سے ملاقات کی۔
جہاں ایک متاثر بہن کی اپریشن کی تنظیم کی وساطت سے ہوئی تھے جس پر ڈاکٹر صاحب نے اپنے طرف سے بھی بھرپور تعاون کی اور متاثرین مریضوں کی ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کی۔۔۔
عنایت کلی کی مضافات میں متاثرین بیماران کو علاج میں فل ڈسکاونٹ ہوگا۔۔
جزاک اللہ خیرا

Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mia Market Inayat Killy
Bajauri Koruna
18650