06/09/2025
پچاسویں بین الاقوامی سیرت کانفرنس اور حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت کی ۱۵۰۰ ویں سالگرہ کے سلسلے میں
مورخہ 05-09-2025 کو
گورنمنٹ انسٹی ٹیوٹ فار چلڈرن ود ہیئرنگ اینڈ اسپیچ امپیئرمنٹ، مُنڈا، دیر لوئر میں خصوصی پروگرام منعقد ہوا۔