Rahber Public High School

Rahber Public High School Provides quality Education with Public Spirit

ڈی وارمنگ کے دوران رہبر پبلک  ہائی سکول میں بچوں کو دوائیاں کھلائی جا رہی ہے
10/12/2025

ڈی وارمنگ کے دوران رہبر پبلک ہائی سکول میں بچوں کو دوائیاں کھلائی جا رہی ہے

آج دوسری دن بھی  رہبر پبلک ہای سکول کمرسر میں ڈیوارمنگ مہم جاری رہا۔۔۔۔۔۔۔۔
09/12/2025

آج دوسری دن بھی رہبر پبلک ہای سکول کمرسر میں ڈیوارمنگ مہم جاری رہا۔۔۔۔۔۔۔۔

پشاورپاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے رہنما کفایت اللہ خان کی قیادت میں ایک وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورن...
06/12/2025

پشاور
پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے رہنما کفایت اللہ خان کی قیادت میں ایک وفد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ وفد میں ضلع باجوڑ ماموند پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے نمائندے ایاز خان، پرنسپل ماموند پبلک ہائی اسکول سیوئی، محمد اسماعیل، پرنسپل رہبر پبلک ہائی اسکول کمرسر، صلاح الدین، پرنسپل ہلال پبلک ہائی اسکول مینہ، ملک مشہور خان اور زاہد اللہ شامل تھے۔
ملاقات کے دوران وفد نے گورنر خیبرپختونخوا کو علاقے کے تعلیمی مسائل اور نجی تعلیمی اداروں کو درپیش مشکلات سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفد کے مسائل غور سے سنے اور متعلقہ محکموں کے ساتھ رابطہ کرکے ہرممکن مدد اور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
گورنر نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بالخصوص ضم شدہ اضلاع میں تعلیم کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے صوبہ میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کا کردار بھی نہایت اہم ہے۔ انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا

ماہانہ اردو کا ٹیسٹ جماعت نہم
24/10/2025

ماہانہ اردو کا ٹیسٹ جماعت نہم

ماہانہ ٹیسٹ جماعت ہفتم (ریاضی)
11/10/2025

ماہانہ ٹیسٹ جماعت ہفتم (ریاضی)

11/10/2025

رہبر پبلک ہای سکول کمرسر کے پرنسپل محمد اسماعیل صاحب کے طرف سے ابوسفیان ولد قاری آمین الحق صاحب کو انعام دیتے ہوے
یاد رکھے یہ وہ بچہ ہے جس نے پورے ضلع باجوڑ کے سطح پر حسن قرآت کے مقابلے میں دوسرے نمبر پر آیا تھا

24/06/2025

جماعت دہم کے طالب علم حبیب اللہ

24/06/2025

جماعت دہم کے طالب علم مصباح اللہ

24/06/2025

جماعت دہم کے طالب علم ذبیح اللہ

24/06/2025

‎باجوڑ رھبر پبلک ہائی سکول کا منفرد اقدام ، ایک طالب العلم کو سکول کا پرنسپل بنا دیا گیا جبکہ دیگر طلباء نے اساتذہ کو چھٹی دے دی سکول کے طلباء نے ہی سکول کے چوکیدار ، آفس بوائے اور کلرک سٹاف کی ڈیوٹی ادا کی
‎ایک چوکیدار ، گیٹ کیپر ، آفس بوائے اور ایک نے کلاس فور ، کا کردار ادا کیا۔

Address

Kamar Sar Mamund
Bajauri Koruna
18650

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 11:30
Saturday 07:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahber Public High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category