05/01/2026
السلام علیکم
تمام طلباء طالبات اور والدین نوٹ فرمالیں کہ دی ایڈن ماڈل ہائی اسکول صادق پھاٹک موسم سرما کی چھٹیوں کے سلسلے میں پانچ فروری تک بند رہے گا ۔ والدین بچوں کے ہوم ورک میں ان کے ساتھ بھر پور تعاون
کریں ،جن بچوں کو ہوم ورک نہیں ملا ہے وہ سکول کے آفس سےرابطہ کریں۔ ۔
شکریہ
منجانب: پرنسپل دی ایڈن ماڈل ہائی اسکول صادق پھاٹک