GMS Shinkot Bajaur

GMS Shinkot Bajaur Educational page

 ۔
05/04/2025

۔

First Day Of Deworming Initiative at  .
04/11/2024

First Day Of Deworming Initiative at .

آج 14اگست یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے GMS شینکوٹ میں ایک پروقار پروگرام کا اہتمام کیاگیا۔جس میں طلبہ نے تقاریر اور ملی...
14/08/2024

آج 14اگست یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے GMS شینکوٹ میں ایک پروقار پروگرام کا اہتمام کیاگیا۔جس میں طلبہ نے تقاریر اور ملی نعمے پیش کیں۔

السلامُ علیکم۔تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعطیلات موسم گرما  ختم ہو رہی ہے۔ انشاء اللہ کل  یکم اگست 2024 بروز جمع...
31/07/2024

السلامُ علیکم۔
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعطیلات موسم گرما ختم ہو رہی ہے۔ انشاء اللہ کل یکم اگست 2024 بروز جمعرات سے ادارہ ھذا کھلارہے گا۔ تمام والدین سے گزارش کی جاتی ہے کہ مکمل یونیفارم اور چھٹیوں کے ہوم ورک کے ساتھ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔
شکریہ
ہیڈماسٹر و جملہ سٹاف

 آج ہی اپنے بچوں کو   میں داخل کرادیں۔ اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں۔
03/04/2024


آج ہی اپنے بچوں کو میں داخل کرادیں۔ اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں۔

30/03/2024

29/02/2024

گورنمنٹ مڈل سکول شینکوٹ کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں۔ ان شاءاللہ 01/03/2024 بروز جمعہ تمام سرکاری ادارے کھلیں گے اور دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔
سکول ھذا کا سالانہ امتحان ان شاءاللہ 04/03/2024 کو شروع ہوگا۔ لھذا والدین اپنے بچوں کو ابھی سے تیار کریں۔ سکول یونیفارم اور دوسرے ضروریات کا بندو بست کرکے بچوں کو صاف ستھرا سکول بھیج دے اور ان کے حاضری کو یقینی بنائیں۔ شکریہ
منجانب: ہیڈماسٹر وجملہ سٹاف گورنمنٹ مڈل سکول شینکوٹ

نوٹس براۓ داخلہ جماعت نہم ودہم سیکنڈ شفٹ گورنمنٹ مڈل سکول شینکوٹ
13/10/2022

نوٹس براۓ داخلہ جماعت نہم ودہم سیکنڈ شفٹ گورنمنٹ مڈل سکول شینکوٹ

Address

SHINKOT
Bajauri Koruna

Telephone

+923029043614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Shinkot Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category