25/03/2026
📢 اہم اعلان برائے طلباء و والدین
براق پبلک ہائی اسکول کی جانب سے تمام والدین اور عزیز طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول آج مورخہ 25 مارچ سے باقاعدہ طور پر کھل چکا ہے۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔
اس کے ساتھ ساتھ نئے تعلیمی سال کے لیے نرسری تا جماعت نہم تک نئے داخلوں (Fresh Admissions) کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ محدود نشستوں کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں، اس لیے جلد از جلد اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں۔
📚 بہترین تعلیم
👨🏫 قابل اور تجربہ کار اساتذہ
🌟 بہترین تعلیمی ماحول
براق پبلک ہائی اسکول بر گٹکے ماموند باجوڑ
آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ✨