29/04/2026
📢 Orientation Class Notification
All students of 1st Year and 2nd Year (Male & Female) are hereby informed to attend the Orientation Class as per the following schedule:
🗓 Date: Friday, 1st May 2026
⏰ Timings:
• 2nd Year (Male): 7:30 AM
• 1st Year (Male): 9:30 AM
• 1st & 2nd Year (Female): 2:00 PM
📌 Purpose of Orientation:
This session will provide important guidance regarding the HSSC Examination 2026, including paper pattern, preparation strategies, and examination rules to help students perform their best.
📌 Staff Meeting:
All teaching and administrative staff of Qazafi Model College are informed that a meeting will also be held on the same day, Insha’Allah.
📌 Important Instructions:
Attendance is compulsory for all students and staff. Please ensure punctuality, discipline, and active participation.
Qazafi Model School & College Qazafi Distt: Bajaur
28/04/2026
🎉 خوشخبری برائے میٹرک پاس طلباء 🎉
اب آپ کو ٹیوشن اور کوچنگ کلاسز کے لیے دور جانے کی کوئی ضرورت نہیں!
مہنگائی کے اس دور میں ٹرانسپورٹ، ہاسٹل اور اکیڈمی کے اخراجات پورے کرنا نہایت مشکل ہو چکا ہے۔ انہی مسائل کو مدِنظر رکھتے ہوئے کالج انتظامیہ نے آپ کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کیا ہے۔
📢 قذافی ماڈل کالج میں فرسٹ ائیر کوچنگ کلاسز کا باقاعدہ آغاز ۔
🗓️ تاریخ: 5 مئی 2026
✨ معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، اور بہترین تعلیمی ماحول اب آپ کے اپنے شہر میں!
📌 لہٰذا جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کریں
اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
📣 اس پیغام کو اپنے دوستوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ وہ بھی اس موقع سے مستفید ہو سکیں۔
📞 رابطہ: 0301-2223603
🏫 مقام: قذافی پبلک ہائی سکول
قذافی ماڈل کالج — آپ کے روشن مستقبل کی ضمانت
27/04/2026
📢 اطلاع برائے طلباء و طالبات (فرسٹ ائیر و سیکنڈ ائیر)
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سالانہ امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس فوری طور پر قذافی پبلک ہائی سکول آفس سے حاصل کریں۔
مزید برآں: تمام طلباء و طالبات کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنی واجب الادا فیس/بقایاجات بھی رول نمبر سلپ کے اجراء کے وقت لازمی طور پر جمع کروائیں۔ بغیر بقایاجات کی ادائیگی کے رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔
⚠️ یاد دہانی:
امتحان میں شرکت کیلئے رول نمبر سلپ کا ہونا لازمی ہے۔
آخری وقت کی پریشانی سے بچنے کیلئے بروقت آفس سے رجوع کریں۔
ذمہ دار طالب علم ہونے کا ثبوت دیں اور ادارے کے نظم و ضبط کا خیال رکھیں۔
ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔اپنی سہولت اور انتظامیہ کی آسانی کیلئے آج ہی اپنے معاملات مکمل کریں۔
شکریہ
.
09/02/2026
📢 Important Notice for 11th & 12th Class Students.
This is to inform all 11th and 12th class students that their admissions are still pending due to incomplete admission forms.
All concerned students are directed to complete and submit their admission forms to the college office on or before 11-02-2026.
After the due date, no request will be entertained and admission may be cancelled.
Please ensure timely submission.
— College Administration
Qazafi Model College Qazafi
Students detail:
1st Year:
1) M.Anis
2) Mudassir Shah
3) Saif Ullah
4) Kalim Ullah
5) Ajlal Khan
6) Imdad Ullah
7) Zia Ullah
8) Fawad Ahmad Khan
9) Waheed Ullah
10) Zahid Ullah
11) Fahad Zeb
12) Ilham Ur Rahman
13) M.Zakirya
14) Abu Talha
15) Awais Khan
16) Arif Ullah
17) Noman Ali
18) Anis Ur Rahman
19) Shehzad Khan
20) Sufyan Abdullah
21) Hamza Hussain
22) Yahya Khan
23) Umair Khan
24) M.Ishfaaq Khan
25) Hayat Ullah
2nd Year:
1) M- Asif
2) Rizwan Ullah
3) Inam Ullah
4) Akram Khan
5) Abdul Aziz
6) Farman Ullah
7) Umair
8) M.Qasim
9) Rehan Ullah
10) Maaz Khan
11) M.Qasim
12) Maqsood Khan
13) Aziz Ullah
14) Bayan Ullah
15) Sami Ullah
16) Jawad Hussain
17) Rizwan Ullah
06/02/2026
HSSC Annual-II Result 2025-26
قذافی ماڈل کالج کی شاندار کامیابی :
الحمدللہ! قذافی ماڈل کالج نے ایک بار پھر تعلیمی میدان میں اپنی برتری ثابت کر دی۔ سالانہ امتحان (انٹر پارٹ ون) کے نتائج میں ہمارے ہونہار طالب علم احتشام الحق ولد سیراج خان نے پورے ملاکنڈ بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔
یہ عظیم کامیابی طلبہ کی انتھک محنت، اساتذہ کی مخلص رہنمائی، والدین کے بھرپور تعاون اور ادارے کی بہترین تعلیمی حکمتِ عملی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم اس شاندار کارکردگی پر اپنے کامیاب طالب علم، معزز اساتذہ کرام، اور پوری انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ قذافی ماڈل کالج مستقبل میں بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ مزید کامیابیاں سمیٹے گا۔
✨ قذافی ماڈل کالج — معیارِ تعلیم، ضمانتِ مستقبل
04/02/2026
Alhamdullillah
Ihtisham Ul Haq 570
Irshad ullah 562
19/01/2026
اہم اطلاع برائے فرسٹ و سیکنڈ ائیر طلباء و طالبات:
کالج کے تمام فرسٹ اور سیکنڈ ائیر کے طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ آئندہ سالانہ اول امتحان میں شرکت کے لیے درج ذیل ضروری دستاویزات اور فیس مؤرخہ 30 جنوری سے پہلے کالج آفس میں لازماً جمع کروائیں۔
📄 درکار دستاویزات:
1️⃣ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر (1×1)
2️⃣ والد / سرپرست کے شناختی کارڈ (CNIC) کی فوٹو کاپی
3️⃣ کالج فیس کی سیکنڈ انسٹالمنٹ
4️⃣ بورڈ ایگزامینیشن فیس
⚠️ اہم ہدایات:
مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی طالب علم کی دستاویزات یا فیس قبول نہیں کی جائے گی۔
بروقت تکمیل نہ کرنے کی صورت میں امتحان میں شمولیت کی ذمہ داری طالب علم پر ہوگی۔
تمام طلبہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے وقت پر کارروائی مکمل کریں۔
مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے کالج آفس سے رابطہ کریں۔
کالج انتظامیہ
28/12/2025
Forward to all interested Candidates.