MLK student official

MLK student official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MLK student official, Education, Bajauri Koruna.

۔ملاکنڈ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 1st اور 2nd ائیر پرچہ جات کا Datesheet جاری کیا۔
16/05/2023

۔ملاکنڈ بورڈ نے انٹرمیڈیٹ 1st اور 2nd ائیر پرچہ جات کا Datesheet جاری کیا۔

گورنمنٹ ہائی سکول ملنگی (ماموند) میں یکم تا 30 اپریل داخلے جاری ھیں ۔ متعلقہ علاقے کے والدین اپنے بچوں کو بر وقت داخل کر...
03/04/2023

گورنمنٹ ہائی سکول ملنگی (ماموند) میں یکم تا 30 اپریل داخلے جاری ھیں ۔ متعلقہ علاقے کے والدین اپنے بچوں کو بر وقت داخل کرائیں تاکہ انکا قیمتی وقت ضائع نہ ھو۔
نیز دور دراز کے طلبہ اپنے قریبی سکولوں میں داخلہ لیں ۔
نوٹ : سکول میں مفت کتابیں بھی ملیں گے ۔
از پرنسیپل GHS ملنگی۔

میرے جوانوں کو جگا دو۔آج سے کچھ دن پہلے میں نے الشمس پبلک ہائی سکول ماموند میں ایک ٹیسٹ کا انعقاد کیا تھا۔جس کا مقصد طلب...
03/03/2023

میرے جوانوں کو جگا دو۔
آج سے کچھ دن پہلے میں نے الشمس پبلک ہائی سکول ماموند میں ایک ٹیسٹ کا انعقاد کیا تھا۔
جس کا مقصد طلبا میں مقابلہ کے صلاحیت پیدا کرنا تھا ۔
آج اس ٹیسٹ کا رزلٹ تھا اور پوزیشن حاصل کرنے والے کو ایوارڈ پیش کئے گئے ۔
میں انتہائی خوش ہوں کہ ہمارے معاشرے کے لوگوں میں مقابلوں کی صلاحیت موجود ہے ،
لیکن مجھے ایک چیز کی کمی محسوس ہوئی ،اور وہ ہے مواقع فراہم کرنا۔
شبیر احمد سالار

 👏🎉         to dear Shabbir Ahmad salar .He is opointed voice president of students pederation District Bajaur.
19/02/2023

👏🎉
to dear Shabbir Ahmad salar .
He is opointed voice president of students pederation District Bajaur.

باجوڑ بر خلوزو ڈگری کالج کے لیکچرر عمران نے اپنے ایم فل تحقیقی مقابلے کا کامیاب دفاع کیا۔ اس حوالے سے بر خلوزو کی سٹوڈنٹ...
18/10/2022

باجوڑ بر خلوزو ڈگری کالج کے لیکچرر عمران نے اپنے ایم فل تحقیقی مقابلے کا کامیاب دفاع کیا۔ اس حوالے سے بر خلوزو کی سٹوڈنٹس نے اپنے استاد لیکچرر عمران کو مبارکباد پیش کی اور تمناؤں کا اظہار کیا۔۔۔۔

28/04/2022

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923047111533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MLK student official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category