Education Overflow

Education Overflow

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education Overflow, Education, Bajauri Koruna.

24/06/2022
23/06/2022

" دی اسلامک ایجوکیٹرز سکول اینڈ مدرسہ سسٹم " شکرتہ قزافی بانڈہ گئی ضلع باجوڑ میں داخلے جاری ہیں ۔
الحمدللہ ادارہ صبح سے عصر تک بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے مصروف عمل ہے ۔
الحمدللہ اسی سال کلاس 7the تک طالبات( لڑکیوں) کیلئے علاحدہ سیکشن کا آغاز ہو چکا ہے ۔ خواہش مند طلباء و طالبات داخلے کے لئے بر وقث تشریف لائیں ۔

23/06/2022

اعلان ۔
تجوید اور قراءات عشرہ کے شائقین کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ " دی اسلامک ایجوکیٹرز سکول اینڈ مدرسہ سسٹم " شکرتہ قزافی بانڈہ گئ ضلع باجوڑ میں بعد الظہر درجہ تجوید اور قراءات عشرہ میں داخلے جاری ہیں خواہش مند طلباء داخلوں کے لئے بروقت تشریف لائیں ۔
مدرس :-
مشہور قاری المقری رحمت اللہ صاحب مذکورہ شعبوں میں تقریباً 13 / 14 سالہ تجربہ شعبہ تجوید اور قراءات عشرہ پر مکمل عبور ۔ تمام شائقین سے اپیل کی جاتی ہے اس عظیم نعمت سے محروم نہ ہو ۔
نوٹ : یاد رہے کہ کلاسس کا دورانیہ ظہر سے عصر تک ہوگا ان شاءاللہ تعالیٰ ۔
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ ۔

22/06/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
ملگرو د ایجوکیشنل او اصلاحی پوسٹونو لہ پارہ مو دغہ نوے پیج جوڑ کڑو ٹول ملگری راسرہ پکی شریک شئ او لائک ی کڑئ مننہ بہ وی،،،

Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bajauri Koruna