20/09/2025
داخلے جاری ہیں!🎤
جماعت دہم سے فارغ التحصیل طلبا کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول برخلوزو میں سال اول /فرسٹ ائیر کے لیے داخلہ عمل شروع ہوچکا ہے۔طلبا اپنے اپنے پسند کے شعبے میں میرٹ کی بنیاد پر داخلہ لے سکتے ہیں۔
👉کمپیوٹر سائنس
👉پری میڈیکل گروپ
👉پری انجنئیرنگ گروپ
👉آرٹس گروپ
نوٹ:-داخلہ فارم دفتری اوقات کار میں ادارہ ہذا کے کلرک صاحب اللہ بابو صیب سے وصول کرسکتے ہیں۔
مذکورہ داخلہ عمل 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔
شکریہ