Shamal Public School

Shamal Public School Shamal Public School Sewai mamund bajaur is an education organization

  #  #  # .آفاق کے زیرِ انتظام واہتمام ضلع باجوڑ میں تمام پرائیویٹ سکولز کیلئے   کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا تھا جسمیں   ک...
08/12/2022

#
#
#
.
آفاق کے زیرِ انتظام واہتمام ضلع باجوڑ میں تمام پرائیویٹ سکولز کیلئے کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا تھا جسمیں کے تین ہونہار طلباء فواد خان نے ضلع بھر میں تیسری جبکہ عبید اللّہ اور بلال خان بالترتیب پانچویں اور ساتویں پوزیشن حاصل کی۔
آج پرائز ڈسٹریبیوشن کا پروگرام گرین میگاماٹ ہوٹل خار میں منعقد کیا گیا تھا جسمیں مہمان خصوصی آفاق ملاکنڈ ڈویژن کے کوآرڈینیٹر اور پن باجوڑ کے صدر نوررحمان صاحب نے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات اور شیلڈ دیئے۔
شمال پبلک اسکول سیوئ ہزارناؤ کے پرنسپل صاحب اور تمام اساتذہ کرام صاحبان کے طرف سے پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور ان کے خاندان والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

   میں حسبِ معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ جاری۔آج  28/10/2022 پر مولانا    ...
28/10/2022


میں حسبِ معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ جاری۔
آج 28/10/2022 پر مولانا صاحب نے کی موضوع پر قرآن وحدیث اور اصحابِ کرام کے واقعات کی روشنی میں ایک مختصر مگر جامع بیان کیا۔
آخر میں ملک کی سلامتی،علاقے میں آمن وآمان اور بیماریوں سے نجات کیلئے دعا کی گئی۔
ہمارا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

   میں سپورٹس ویک اختتام پذیر۔شمال پبلک اسکول سیوئ ہزارناؤ میں جاری سپورٹس ویک اختتام پذیر ہوا۔سپورٹس ویک کے اختتام پر ا...
27/10/2022


میں سپورٹس ویک اختتام پذیر۔
شمال پبلک اسکول سیوئ ہزارناؤ میں جاری سپورٹس ویک اختتام پذیر ہوا۔سپورٹس ویک کے اختتام پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھیلوں میں حصہ لینے والے اور ونر ٹیمز اور پلیئرز میں انعامات تقسیم کیے گئے، شمال پبلک اسکول سیوئ میں سپورٹس ویک میں صرف چھ (6) کیھلوں کو شامل کیا گیا تھا جسمیں کرکٹ،دوڑ،کبڈی،چیئرگیم،گولہ تھرو اور رسہ کشی شامل تھا۔
ان مقابلوں میں سب سے زیادہ مقابلے نے جیتے ہیں،طارق گروپ کے تمام پلیئرز کو بہت بہت مبارک ہو۔

  Nasr Ullah Sajjan ________ #زندگی نام ہے تبدیلی کا اور انسان اپنے زندگی میں مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔زندگی کے اس سفر می...
25/10/2022

Nasr Ullah Sajjan ________ #
زندگی نام ہے تبدیلی کا اور انسان اپنے زندگی میں مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔زندگی کے اس سفر میں مختلف قسم کے اتار چڑھاؤ انسان پر آتے رہتے ہیں جو اس کے زندگی کا ایک نہ بھولنے والے اور دل 💓 پر اترنے والے بن جاتے ہیں۔
زندگی کے اس سفر میں ایک خوشی کا مرحلہ یہ بھی ہے جس سے انسان کے نئے رشتے بھی جنم لیتی ہیں وہ مرحلہ اور خوشی کا ایک یادگار دن کا ہے۔
جو شمال پبلک اسکول سیوئ ہزارناؤ میں بطور استاد اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور آج اس رشتے اور کے بندھن میں داخل ہوئے۔
اس خوشی کے موقع پر کے پرنسپل صاحب اور تمام اساتذہ کرام صاحبان دونو مذکورہ دلہاں صاحبان کو تحائف پیش کررہے ہیں۔
کے پرنسپل صاحب،اونر اور تمام اساتذہ کرام صاحبان کے طرف سے محمد اسماعیل صاحب ، ناصر خان صاحب اور ان کے پورے خاندان کو بہت بہت مبارک ہو اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کا یہ خوشی سدا قائم ودائم رکھے آمین۔

کلاس کے جی کے ہونہار طلباء ھمارے بچے ھمارے معاشرے کا سرمایہ ہے۔اگر انہیں صحیح تعلیمی ماحول فراھم کیا جاۓ کیونکہ تعلیم ہر...
20/10/2022

کلاس کے جی کے ہونہار طلباء ھمارے بچے ھمارے معاشرے کا سرمایہ ہے۔اگر انہیں صحیح تعلیمی ماحول فراھم کیا جاۓ کیونکہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔

17/10/2022


میں سپورٹس ویک جاری۔
کرکٹ کے اختتام پر دوسرا مرحلہ کا تھا جس کا فائنل گروپ کے درمیان تھا جوکہ جناح گروپ نے دوڑ مقابلے کی فائنل اپنے نام کردی۔

  میں مڈٹرم امتحان کے اختتام پر ایک سادہ مگر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس پروقار تقریب میں طلباء نے اپنی خوبصور...
29/09/2022

میں مڈٹرم امتحان کے اختتام پر ایک سادہ مگر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس پروقار تقریب میں طلباء نے اپنی خوبصورت اور سریلی آوازوں میں نعتیں،ملی نغمیں، نظمیں اور لطائف پیش کیے۔
امتحان میں سکول بھر میں پہلی پوزیشن کلاس 3rd ولد نے حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن کلاس 4th ولد صاحب اور تیسری پوزیشن کلاس 7th ولد صاحب نے حاصل کی ۔
کے پرنسپل صاحب اور تمام اساتذہ کرام صاحبان کی طرف سے پوزیشن حاصل کرنے والے تمام طلباء اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ
: پرنسپل وجملہ سٹاف شمال پبلک اسکول سیوئ ہزارناؤ ماموند۔

 آج   کے وائس چیئرمین جناب   صاحب کا   آمد۔ہم حمید اللہ صاحب کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے اس مصروف دور میں اپنی قیمتی وقت م...
08/09/2022


آج کے وائس چیئرمین جناب صاحب کا آمد۔
ہم حمید اللہ صاحب کے بہت مشکور ہیں جنہوں نے اس مصروف دور میں اپنی قیمتی وقت میں سے کچھ لمحہ نکال کر ہمارے ہاں تشریف لائے۔
حمید اللہ صاحب اچھے اخلاق کے مالک خدمت خلق کے جذبے سے سرشار،چھوٹوں کے ساتھ چھوٹا اور بڑوں کے ساتھ بڑا اور اپنے اچھے اخلاق کے بناپر چھوٹے بڑے سب اس کے بہت عزت کرتے ہیں۔
حمید اللہ صاحب پر تشریف آوری کا اور آپ کے مفید اور میھٹے میھٹے باتوں اور مشوروں کا بہت بہت شکریہ۔
کہ حمید اللہ صاحب کا تعلق بھی جماعت اسلامی سے ہے مگر یہ ان میں سے نہیں 🤔😜😛👒🎩😠

   میں حسبِ معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ جاری۔آج  02/09/2022 پر مولانا    ...
02/09/2022


میں حسبِ معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ جاری۔
آج 02/09/2022 پر مولانا صاحب نے کے موضوع پر قرآن وحدیث ، حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام صاحبان کی واقعات کی روشنی میں ایک مختصر مگر جامع بیان کیا۔
ہمارا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

   میں حسبِ معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ جاری۔آج مولانا آمین اللّٰہ صاحب ن...
26/08/2022


میں حسبِ معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر درس و تدریس کا سلسلہ جاری۔
آج مولانا آمین اللّٰہ صاحب نے کے موضوع پر قرآن وحدیث ، حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام صاحبان کی واقعات کی روشنی میں ایک مختصر مگر جامع بیان کیا۔

   ماموند میں حسب معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر  درس وتدریس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج مولانا  ...
19/08/2022


ماموند میں حسب معمول جمعہ کے دن سکول اسمبلی کے دوران دینی موضوعات پر درس وتدریس کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج مولانا ّٰہ صاحب نے کی موضوع پر مختصر مگر جامع بیان کیا۔
انشاء اللہ آئندہ کیلئے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

  ہزارناؤ کے تمام ٹیچرز،طلباء،پرنسپل اور ڈائریکٹر کے طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی وڈائمنڈ جوبلی بہت بہت مبارک ہو۔
14/08/2022

ہزارناؤ کے تمام ٹیچرز،طلباء،پرنسپل اور ڈائریکٹر کے طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی وڈائمنڈ جوبلی بہت بہت مبارک ہو۔

Address

Village Sewai Tehsil Mamund District Bajaur
Bajauri Koruna
0000

Telephone

+923089352328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shamal Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category