Mufti Janat Gul bajauri

Mufti Janat Gul bajauri

Share

مناظراسلام شیر اشاعت باجوڑحضرت العلامہ مولانا مفتی جنت گل صاحب امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ حلقہ نمبر 3 قذافی ضلع باجوڑ ♥️❤️🌹🌹❤️

12/04/2026

علماء کرام،طلباء عظام و اراکینِ جماعت اشاعت التوحید والسنہ حلقہ قذافی ضلع باجوڑ ♥️♥️♥️♥️♥️
مجلسِ شوریٰ کی کچھ جھلکیاں ،،
سکندروں۔
میزبان ناظم اعلیٰ طلبہ توحید والسنہ خیبرپختونخوا
حضرت مولانا عبداللہ صاحب ،،

05/04/2026

ھر عمل پہ طریقہ د پیغمبر علیہ السلام خو اخلاص یی شرط

🎤🎤🎤🎤 بزبان 🎤🎤🎤🎤
استاد محترم فخر باجوڑ حضرت مولانا مفتی جنت گل صاحب الباجوری حفظہ اللّٰہ تعالٰی ورعاہ ۔

04/04/2026

ایک مبتدع کی اہلِ حق کے مدارس کے خلاف سازشیں، اور ایک طالبِ علم کا علم چھوڑ دینا — مکمل حقائق کے ساتھ
مفتی صاحب حفظہ اللہ کا تمام والدین کے نام درد دل اور حقیقت پر مبنی اہم پیغام؟

03/04/2026

وائی ھر پاکستانی 3 لاکھ او 4 لاکھ قرضدار دے ۔۔
🎤🎤🎤🎤 بزبان 🎤🎤🎤🎤
استاد محترم فخر باجوڑ حضرت مولانا مفتی جنت گل صاحب الباجوری حفظہ اللّٰہ تعالٰی ۔
Imdad Ullah
M***i Janat Gul bajauri

02/04/2026

الحمد للہ! مدرسہ دارالعلوم جواھر القرآن حیاتی باجوڑ 2026 کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے،
طلباء کرام بروقت داخلہ کیلئے آئے ۔

01/04/2026

استاد محترم ماہر الفنون الشیخ بادشاہ الدین صاحب

01/04/2026

شیخ القرآن والحدیث نمونہ اسلاف ولی کامل حضرت العلامہ مولانا عبد الجبار خاکی صاحب حفظہ اللہ ( المعروف خاکی بابا )— ایک عظیم علمی و روحانی شخصیت ہے ،،

شیخ عبدالجبار خاکی صاحب حفظہ اللہ اس دور کی اُن جلیل القدر شخصیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے علمِ دین، تقویٰ، صبر اور دعوت و تبلیغ کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں۔ آپ زینتُ المحدثین، شارحِ صحیح البخاری، امام المجاہدین اور ایک عظیم سپہ سالار کی حیثیت رکھتے ہیں۔ خصوصاً خیبر پختونخوا اور بالعموم عالمِ اسلام کے لیے آپ ایک قیمتی سرمایہ اور نایاب گوہر ہیں۔ فخرِ باجوڑ، ولی الاولیاء، تقی الاتقیاء جیسے القابات آپ کی علمی و روحانی عظمت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
بلاشبہ، شیخ صاحب حفظہ اللہ اس دور میں مفسرِ قرآن بھی ہیں اور محدث بھی۔ آپ نہ صرف دعوت و تبلیغ کے میدان میں سرگرم ہیں بلکہ تبلیغی جماعت باجوڑ کے سرپرست اور اشاعتِ توحید و سنت خیبر پختونخوا کے نائب امیر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی ذات علم، حلم، صبر اور برداشت کا حسین امتزاج ہے۔ آپ واقعی تقویٰ کا پہاڑ اور اخلاقِ حسنہ کا پیکر ہیں۔
لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ایسی عظیم اور فرشتہ صفت شخصیت کے بارے میں بھی بعض لوگ نازیبا کلمات استعمال کرتے ہیں اور بے بنیاد تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ دینی اعتبار سے بھی قابلِ مذمت ہے۔ بعض افراد محض سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے اہلِ علم و فضل کے خلاف زبان درازی کرتے ہیں، حالانکہ ایسی شہرت عزت نہیں بلکہ ذلت کا سبب بنتی ہے۔
اہلِ باجوڑ بالخصوص غیرت مند، باوقار اور جری لوگ ہیں۔ انہیں چاہیے کہ وہ ایسی منفی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی کریں، کیونکہ بزرگانِ دین کی توہین اللہ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہو سکتی ہے۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ اختلاف رائے ہر انسان کا حق ہے، مگر اس اختلاف کو بدتمیزی، تہمت اور دل آزاری کا ذریعہ بنانا ہرگز جائز نہیں۔
ہمارا اصول ہونا چاہیے کہ ہم ہر مکتبِ فکر کے اکابرین کا احترام کریں۔ اگر کسی مسئلے میں اختلاف ہو بھی جائے تو اسے علمی انداز میں، ادب و احترام کے ساتھ بیان کیا جائے۔ کسی کی دل آزاری کرنا، خصوصاً اہلِ علم کی، ایک سنگین اخلاقی جرم ہے جس کا جواب ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور دینا ہوگا۔
لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی زبان اور رویے کی اصلاح کریں، دوسروں کے احترام کو ملحوظ رکھیں اور معاشرے میں محبت، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے شیخ، فخرِ اسلام، حضرت شیخ عبدالجبار خاکی صاحب حفظہ اللہ کو صحت و عافیت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے اور ان کے علم و عمل سے امت کو مزید مستفید ہونے کی توفیق دے۔ اور جو لوگ بے جا تنقید اور دل آزاری میں مبتلا ہیں، اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت نصیب فرمائے، اور اگر ہدایت ان کے نصیب میں نہ ہو تو انہیں عبرت کا نشان بنا دے تاکہ معاشرہ ایسے رویوں سے محفوظ رہ سکے۔
آمین یا رب العالمین۔

28/03/2026

الحمدللہ د استاد محترم حضرت مولانا مفتی جنت گل صاحب د پنڈکس آپریشن خہ پہ کامیابی سرہ اوشو ۔
د نشی د تلو پہ وخت کی د دین او اسلامی نظام او د ملک د آمن د پارہ دعا ۔
اللّٰہ تعالٰی دے مولانا صاحب محترم تہ صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ ورنصیب کڑی آمین ثم آمین یا رب العالمین

28/03/2026

آج شام کو مولانا مفتی جنت گل صاحب کا پنڈکس آپریشن متوقع ہے۔ تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔

27/03/2026

موجودہ حالات او د مسلمانانو کردار پہ معاشرہ کی ۔۔
🎤🎤🎤🎤 بزبان 🎤🎤🎤🎤
استاد محترم مناظر اشاعت باجوڑ حضرت مولانا مفتی جنت گل صاحب الباجوری ۔۔
__

27/03/2026

عبادت سہ تہ وئیلی کیگی ۔۔
🎤🎤🎤🎤 بزبان 🎤🎤🎤🎤
استاد محترم مناظر اشاعت باجوڑ حضرت مولانا مفتی جنت گل صاحب الباجوری ۔۔
__

Photos from M***i Janat Gul bajauri's post 25/03/2026

آج مدرسہ عبیدیہ و جامع مسجد بنڈ حیاتی میں ختم القرآن کی اختتامی تقریب پروگرام کی تصویری جھلکیاں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bajaur
Bajauri Koruna
KHAR