25/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عیدالفطر کی بابرکت خوشیوں کے بعد
النور پبلک ہائی سکول کل یعنی 26/03/2026 بروز جمعرات سے اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کر رہا ہے۔
لہٰذا تمام معزز والدین و سرپرست حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں بروقت اور باقاعدگی کے ساتھ سکول بھیجنے کا اہتمام فرمائیں۔
۔
آپ کے تعاون کا بے حد شکریہ ،
منجانب:
سکول انتظامیہ
النور پبلک ہائی سکول بھائی چینہ روڈ عنایت کلے باجوڑ