17/11/2023
خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں نئے گریڈنگ سسٹم اور پاسنگ مارکس پالیسی کا اطلاق سالانہ امتحان 2024 سے ہوگا۔ پاسنگ مارکس ٪33 کی بجائے ٪40 ہونگے۔رزلٹ کارڈ پر صرف گریڈ اور GP درج ہونگے۔ تعلیمی بورڈ AJK بمطابق IBCC