گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ

گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ GHS Naraza

03/01/2026

سراج الحق ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ کے دادا #عبدالوہاب عرف تبی مولانا انتقال کر چکے ہیں مرحوم، #عبدالحق ،، اور خواجہ محمد کے والد تھے ۔جنازہ کل بروز #اتوار صبح 10 بجے جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ۔

*تعیلم کا بہترین موقع!*                         گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ    میں جماعت  #نہم و  #دہم  کے لیے ٹی...
27/12/2025

*تعیلم کا بہترین موقع!*
گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ
میں جماعت #نہم و #دہم کے لیے ٹیوشن کلاسز شروع ہونے جا رہ ہیں!

اگر آپ اپنے تعلیمی سفر کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں اور اپنے امتحانات میں بہترین نتائج حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!

*تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی ٹیوشن کلاسز*

مکمل تعلیمی سہولیات
- بہترین تعلیمی ماحول
- لیبارٹری سہولیات
- کتابیں اور دیگر تعلیمی مواد

*ٹیوشن کلاسز کا آغاز:
#انشاءاللہ* کل سے
📍 مقام:* گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ
📞 *کنٹیکٹ نمبر:* [03015060909]

آپ کا تعلیمی سفر آپ کے ہاتھ میں ہے!

گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ    گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں جماعت پنجم سے جماعت ہشتم تک کے سیکنڈ سیمسٹر ...
22/12/2025

گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ
گورنمنٹ ہائی سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں جماعت پنجم سے جماعت ہشتم تک کے سیکنڈ سیمسٹر کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا گیا ۔ جس میں جماعت میں اور سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں اعزازی ٹرافیاں تقسیم کی گئی
GHS Naraza salarzai Official

گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں جماعت دہم کے لیے ایک الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں 👏🖤   .
20/12/2025

گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں جماعت دہم کے لیے ایک الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں 👏🖤


.

گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں ہیڈ ماسٹر جناب  #نوشاد صاحب کے زیر نگرانی خراب فرنیچر کی مرمت کی جارہی ہے ۔
19/12/2025

گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ میں ہیڈ ماسٹر جناب #نوشاد صاحب کے زیر نگرانی خراب فرنیچر کی مرمت کی جارہی ہے ۔

13/12/2025

is always up and down, so why are you worried when you are at the bottom, the next place is .



06/12/2025

Siraj Ul Haq Sir
Physics practical
GHS Naraza
.

22/09/2025

" وہ آنکھیں جو سورج کو دیکھنے کی طاقت رکھتی ہیں وہ کبھی بھی اس سے کم طاقتور روشنی سے آسانی کے ساتھ متاثر نہیں ہوتیں."

برطانوی ادیبہ
ورجینیا وولف
Siraj Ul Haq

Class 10th
گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ

05/09/2025

اطلاع برائے طلباء:
کل 12 ربیع الاول کے مناسبت سے سکول ہذا بند رہے گا ۔
از : ھیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ

27/08/2025

DMCs سابقہ جماعت دہم کے طلبہ سکول کے اوقات کار میں وصول کرنے کیلئے تشریف لائے۔ گُم ہونے کی صورت میں سکول عملہ زمہ دار نہیں ہوگا۔
بحکم: ھیڈماسٹر
GHS Naraza

27/08/2025

جماعت دہم کے طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ سالانہ دوم کے داخلے جاری ہیں۔ ( Annual II)
کل سکول میں اپنے حاضری اور داخلہ کو یقینی بنائے۔
بحکم: ھیڈماسٹر
GHS NARZA

25/08/2025

اطلاع:
کل سے انشاء اللہ سکول ہذا تمام تدریسی سرگرمیوں کے لیے کھلا رہے گا ۔ لہذا تمام طلباء اور اساتذہ کرام اپنے حاضری یقینی بنائے ۔
ھیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ

Address

Bajauri Koruna
18650

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ ہاٸ سکول ناراضہ ضلع باجوڑ:

Shortcuts

Share

Category