GPS Mata Qilla Kulala Bajaur.

GPS Mata Qilla Kulala Bajaur. for promotion

Permanently closed.
14/04/2024

عید الفطر کی تعطیلات کے بعد انشاء اللہ کل سکول تعلیمی سرگرمیوں کیلئے باقاعدہ کھلا رہے گا لہذا طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کل اپنی حاضری یقینی بناۓ

گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ قلعہ کولالہ میں کلاس نرسری سے چہارم تک داخلے جاری ہیں۔ اج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ پرائمری سکول ...
04/04/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ قلعہ کولالہ میں کلاس نرسری سے چہارم تک داخلے جاری ہیں۔ اج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ قلعہ کولالہ اتمان خیل میں داخل کرائیں۔

❤️ ❤️ Get your child enrolled in GPS Mata Qilla Kulala Bajaur.
04- 04- 2024.

گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ قلعہ کولالہ میں کلاس نرسری سے چہارم تک داخلے جاری ہیں۔ اج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ پرائمری سکول ...
03/04/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ قلعہ کولالہ میں کلاس نرسری سے چہارم تک داخلے جاری ہیں۔ اج ہی اپنے بچوں کو گورنمنٹ پرائمری سکول مٹہ قلعہ کولالہ اتمان خیل میں داخل کرائیں۔

❤️ ❤️ Get your child enrolled in GPS Mata Qilla Kulala Bajaur.
03- 04- 2024

   آئیں اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں آج ہی داخل کروائیں، جہاں پر ملیں اپکو، قابل اساتذہ ،مفت کتب، کشادہ عمارت، پینے ک...
02/04/2024


آئیں اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں آج ہی داخل کروائیں، جہاں پر ملیں اپکو،
قابل اساتذہ ،مفت کتب، کشادہ عمارت، پینے کی صاف پانی، کھیلوں کی سامان، اور ای سی ای روم وغیرہ

❤️❤️ ADMISSIONS ARE OPEN ❤️❤️ ❤️❤️ Class Nursery to Class Fourth  ❤️❤️Get your child enrolled in GPS Mata Qilla Kulala B...
31/03/2024

❤️❤️ ADMISSIONS ARE OPEN ❤️❤️
❤️❤️ Class Nursery to Class Fourth ❤️❤️

Get your child enrolled in GPS Mata Qilla Kulala Bajaur.
Session 2024
۔

🎉 Annual Exam 2024 Result Announcement! 📚Congratulations to all the position holders for their outstanding performance! ...
30/03/2024

🎉 Annual Exam 2024 Result Announcement! 📚

Congratulations to all the position holders for their outstanding performance!
Your hard work and dedication have truly paid off.
🌟 Special shoutout to our top students:
Your achievements are inspiring!

Monitoring Officer was also present on the occasion, gave a short message Regarding " The Importance of Education", and praised the teachers on this achievements.

سکول ھذا کے طلباء اور طالبات کے لیے   کا ڈیزائن تیار کیا گیا۔ انشاءاللہ سکول ھذا کی تمام طلباء کو دیا جائے گی۔
28/03/2024

سکول ھذا کے طلباء اور طالبات کے لیے کا ڈیزائن تیار کیا گیا۔
انشاءاللہ سکول ھذا کی تمام طلباء کو دیا جائے گی۔

GPS Mata Qilla Kulala Bajaur. Annual Examination 2024External examiners are taking annual examination
10/03/2024

GPS Mata Qilla Kulala Bajaur.
Annual Examination 2024
External examiners are taking annual examination

Class 3rd Award List
23/12/2023

Class 3rd Award List

Class 4th Award List
23/12/2023

Class 4th Award List

Class 2nd Result List.
23/12/2023

Class 2nd Result List.

23/12/2023

محترم والدین
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، کہ موسم سرما کی تعطیلات 22دسمبر 2023 سے29 فروری 2024 تک ہوگی۔تمام والدین سے گزارش ہےکہ سکول میں بچوں کو چھٹیوں کے لیے کام دیا گیاہے۔ان کی بروقت تکمیل میں ان کا ساتھ دیجئے۔ کیونکہ چھٹیوں کے فوراً بعد سالانہ امتحانات ہونگے
تاکہ کسی قسم کی کمی باقی نہ رہے۔
آپ کے تعاون اس سلسلے میں بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ شکریہ۔
منـجانـب۔ سکول انتظامیہ

Address

Bajauri Koruna
18650

Telephone

+923085560935

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Mata Qilla Kulala Bajaur. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GPS Mata Qilla Kulala Bajaur.:

Shortcuts

Share

Category