06/10/2025
ان تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے جن کے بچے روشن پبلک
سکول ڈمہ ڈولہ میں زیر تعلیم ہیں کہ ادارہ ھذا میں تعلیمی سیشن کا دوبارہ آغاز ہوچکا ہے ۔ ۔
لھذا اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائے۔
شکریہ۔