Students of Bajaur

  • Home
  • Students of Bajaur

Students of Bajaur for studends

01/03/2025

😭😭

01/03/2025
سر می تری پری کڑلو پہ دی چی سر یی نہ ٹیٹوو  قاتلہ ۔۔۔ شعر رانہ ھیر شو😜😜  👈
30/12/2024

سر می تری پری کڑلو پہ دی
چی سر یی نہ ٹیٹوو
قاتلہ ۔۔۔ شعر رانہ ھیر شو😜😜
👈

لڑکیوں کی تعلیم بہت ضروری ہے کیوں کہ اک عورت کو تعلیم دے گے تو اس میں اک نسل بدلنے کی طاقت ہوگئ قوم کبھی جاہل نہیں رہے گ...
07/12/2024

لڑکیوں کی تعلیم بہت ضروری ہے کیوں کہ اک عورت کو تعلیم دے گے تو اس میں اک نسل بدلنے کی طاقت ہوگئ قوم کبھی جاہل نہیں رہے گی اک مرد صرف اپنے لیے پڑھتا لیکن اک عورت کی تعیم سے سات نسلے پڑھتی تو تعلیم بہت ضروری ہے بچیوں کے لیے!
Girls' education is very important because if you educate one woman, she has the power to change a generation. The nation will no longer remain ignorant. A man studies only for himself, but if a woman studies for seven generations, then education is very important for girls!
# Rabipirzada # RabipirzadaFoundation

بچیوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہی اچھے نسل کی بنیاد ہے۔ بچیوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنے میں سفورٹ کریں          ...
12/11/2024

بچیوں کی بہترین تعلیم و تربیت ہی اچھے نسل کی بنیاد ہے۔ بچیوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کرنے میں سفورٹ کریں

‏گزشتہ کچھ دِنوں سے پختون بیلٹ کے تمام علاقوں میں عوام امن کے لئے نکلے۔‏آج بنوں میں سرکار کے حکم پر تعینات پشتون ایف سی ...
27/10/2024

‏گزشتہ کچھ دِنوں سے پختون بیلٹ کے تمام علاقوں میں عوام امن کے لئے نکلے۔
‏آج بنوں میں سرکار کے حکم پر تعینات پشتون ایف سی کے اہلکاروں کی برداشت ختم ہوگئی اور ظالم پالیسیوں پر عملدرآمد کرنے والوں کی صف سے نکل کر نوکری سے استعفے دیکر اپنے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔
‏پولیس ڈیپارٹمنٹ سے استعفوں کا سلسلہ تو پہلے سے جاری ہے۔
‏ریاست نے اگر مزید بھی ڈالری جنگوں کی پالیسیاں ترک نہیں کئے تو وہ دِن دور نہیں کہ پشتون سرکاری نوکریوں سے استعفے دیکر اپنے وطن کے لئے لازوال قربانیوں کی صف میں کھڑے ہوکر وطن کی امن، عزت اور بہتر مستقبل کے لئے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ جدوجہد کرینگے۔
‏پورے پشتون بیلٹ میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی شرکاء اور مشرانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
‏ظلم اور ظالم کے احکامات ماننے سے انکار کر کے استعفے دیکر مظلوم عوام کے دوست بننے والوں کو سلام۔

Address


BAJAUR

Telephone

+923064289273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Students of Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share