Al-Falah Integrated Academy karr Manodheri

Al-Falah Integrated Academy karr Manodheri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Falah Integrated Academy karr Manodheri, School, Karr Manodheri District Bajaur, bajaur.

📚 الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈمی کاڑ مانوڈھیرئ Summer Tuition Classesتعطیلات کے دوران خصوصی ٹیوشن کلاسز کا آغازتمام طلبہ و طالب...
02/07/2026

📚 الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈمی کاڑ مانوڈھیرئ
Summer Tuition Classes
تعطیلات کے دوران خصوصی ٹیوشن کلاسز کا آغاز
تمام طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ تعطیلات کے دوران خصوصی ٹیوشن کلاسز کا آغاز کل بروز جمعہ سے کیا جا رہا ہے۔
🗓 آغاز: بروز جمعہ
⏰ وقت: صبح 7:30 بجے تا 9:30 بجے
✅ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تدریس
✅ کمزور طلبہ پر خصوصی توجہ
✅ روزانہ دہرائی اور ٹیسٹ
اہم اعلان:
الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈمی کے طلبہ کے ساتھ ساتھ دیگر تمام سرکاری و نجی اداروں کے طلبہ و طالبات بھی ان کلاسز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے
الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈمی سے رابطہ کریں ۔

صوبائی حکومت کی جانب سے یکم محرم الحرام (بروز بدھ، 17 جون) کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اس لیے الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈ...
16/06/2026

صوبائی حکومت کی جانب سے یکم محرم الحرام (بروز بدھ، 17 جون) کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
اس لیے الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈمی کاڑ مانوڈھیرئ کل بند رہے گی۔
اور جمعرات کے دن اسکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
انتظامیہ: الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈمی کاڑ مانوڈھیرئ



خیرخواہ فاؤنڈیشن ضلع باجوڑاسلامی معلومات مقابلہ 2026ءبرائے طلبہ و طالبات(اسکول میں جماعت دہم تک، جبکہ مدارس میں درجہ ثال...
14/06/2026

خیرخواہ فاؤنڈیشن ضلع باجوڑ
اسلامی معلومات مقابلہ 2026ء
برائے طلبہ و طالبات
(اسکول میں جماعت دہم تک، جبکہ مدارس میں درجہ ثالثہ تک طلبہ وطالبات اس مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔)
تیاری کا سنہری موقع!
ہم آپ کو 700 سوالات و جوابات پر مشتمل ”سوال نامہ“ فراہم کریں گے۔
آپ نے صرف انہی سوالات کی تیاری کرنی ہے۔
جبکہ فائنل ٹیسٹ انہی میں سے منتخب کردہ 100 سوالات پر مشتمل ہوگا۔
مقابلے کے اہم موضوعات:
قرآن کریم
سیرت النبی ﷺ
اسلامی تاریخ
بنیادی فقہی مسائل
سیرتِ صحابہؓ و صحابیات
انعامات:
پہلی پوزیشن: لیپ ٹاپ دیا جائے گا۔
دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈرز کو: 5000، 5000 روپے دیے جائیں گے۔
چوتھی اور پانچویں پوزیشن ہولڈرز کو: 2000، 2000 روپے دیے جائیں گے۔
ٹاپ ٹین پوزیشن ہولڈرز کو: توصیفی اسناد دی جائیں گی۔
دیگر نمایاں پوزیشن ہولڈرز میں: اعزازی انعامات بھی تقسیم کیے جائیں گے۔
اہم معلومات:
سوال نامہ حاصل کرنے کی آخری تاریخ: 18 جون 2026ء
ٹیسٹ کی تاریخ: 21 جون 2026ء بروز اتوار صبح 9 بجے
مقام: الفلاح انٹیگریٹڈ اکیڈمی کاڑ مانوڈھیرئ
داخلہ فیس: 200 روپے (یتیم طلبہ فیس سے مستثنیٰ ہوں گے۔)
رابطہ (زیرِ نگرانی: اسماعیل ترابی):
📞 0308-9093994
🟢 0306-8351566

01/05/2026

آج ہم یومِ مزدور کے موقع پر اُن تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جو اپنی محنت، لگن اور پسینے سے اس معاشرے کی بنیادوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر ترقی کے پیچھے کسی مزدور کی انتھک محنت شامل ہوتی ہے۔ چاہے وہ استاد ہو، مزدور ہو، کسان ہو یا کوئی بھی محنت کرنے والا فرد—ہر ایک کا کردار قابلِ قدر ہے۔
ہمیں چاہیے کہ نہ صرف آج کے دن بلکہ ہر دن محنت کشوں کی عزت کریں، ان کے حقوق کا خیال رکھیں اور اپنے بچوں کو بھی محنت کی قدر سکھائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں محنت کی قدر کرنے اور انصاف پر مبنی معاشرہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔

#خوشحال #پاکستان

21/04/2026

Activity of Class 2


13/04/2026

آج الفلاح ا نٹیگریٹڈ میں پراکٹوریل بورڈ کو نہایت منظم اور مؤثر انداز میں ری ایکٹیو کیا گیا۔ یہ اقدام سکول میں نظم و ضبط اور قائدانہ صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
اس موقع پر پرنسپل صاحب نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا انتخاب کسی عام ذمہ داری کیلئے نہیں بلکہ ایک اعزاز اور اعتماد کی علامت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اپنے عہدے کو صرف اختیار نہ سمجھیں بلکہ ایک امانت جانیں، اور اپنے کردار، اخلاق اور عمل سے دوسروں کیلئے مثال بنیں۔





08/04/2026

Morning assembly



Eid-ul-Fitr Mubarak!FromAl-Falah Integrated Academy, Kar ManodheriMay Allah fill your life with happiness, peace, and su...
20/03/2026

Eid-ul-Fitr Mubarak!
From
Al-Falah Integrated Academy, Kar Manodheri
May Allah fill your life with happiness, peace, and success.






12/03/2026

Ascending Order and Descending Order




Address

Karr Manodheri District Bajaur
Bajaur
18500

Telephone

+923008995174

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Integrated Academy karr Manodheri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Falah Integrated Academy karr Manodheri:

Shortcuts

Share

Category