23/08/2026
اقراء معارف القرآن ایجوکیشن سسٹم کے امتحان کے موقع پر
الحمدللہ! اقراء معارف القرآن ایجوکیشن سسٹم کے زیرِ اہتمام ہونے والے امتحان میں طلبہ نے بھرپور محنت، شوق اور لگن کا مظاہرہ کیا۔ یہ تقریب بچوں کی دینی و تعلیمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو قرآنِ کریم کی تعلیمات پر عمل کرنے والا، علم و اخلاق میں ترقی کرنے والا بنائے۔
اساتذہ کرام کی محنت، والدین کی توجہ اور طلبہ کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ ایسے تعلیمی ادارے ہماری نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ اقراء معارف القرآن ایجوکیشن سسٹم کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
🌹 حضرت مولانا قاری عطاءاللہ عارف صاحب 🌹
🌹 سابق مسئول وحدت المدارس الاسلامیہ 🌹
👈ایڈمین ۔پوسٹ