Al-Razza Quran Islamic Off

Website

Al-Razza Quran Islamic Off Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Razza Quran Islamic Off, Tutor/Teacher, Allha baksh arrain, Bahwal.

🌿 الرضاء قرآن اسلامک آفیشل 🌿

📖 قرآنِ کریم کی تعلیم
🕌 مستند اسلامی رہنمائی
💎 ایمان افروز اور نصیحت آموز پیغامات
🤲 اصلاحِ نفس، اخلاق اور کردار

✨ قرآن و سنت کی روشنی میں کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم۔
❤️ فالو کریں اور خیر کے پیغام کو دوسروں تک پہنچائیں

22/09/2026

زندگی اگر روشنیوں کا تحفہ دے # @ #

،،،،،،بہت ہی گہری اور کمال کی بات ہے بیشک۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔
21/09/2026

،،،،،،بہت ہی گہری اور کمال کی بات ہے بیشک۔۔۔۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔

📚 دعوتِ خیر — ایک کتاب، ایک بڑا اجر! 🤍ہمیں اسلامی کتابوں کی ضرورت ہے۔آپ دینی کتابیں خرید کر بھی دے سکتے ہیں یا اپنی کتاب...
17/09/2026

📚 دعوتِ خیر — ایک کتاب، ایک بڑا اجر! 🤍

ہمیں اسلامی کتابوں کی ضرورت ہے۔
آپ دینی کتابیں خرید کر بھی دے سکتے ہیں یا اپنی کتابیں عطیہ کر سکتے ہیں۔

ایصالِ ثواب یا صدقۂ جاریہ کی نیت سے ایک کتاب کسی تک پہنچا دیں۔ 🌿

📦 کتابیں دینے کا طریقہ:
واٹس ایپ پر رابطہ کریں، طریقہ اور تفصیلات بتا دی جائیں گی۔

📲 واٹس ایپ: 03036717176

16/09/2026

🌿 میچورٹی کسے کہتے ہیں؟ میچورٹی کیا ہے؟🌿 میچورٹی کسے کہتے ہیں؟ میچورٹی کیا ہے؟🤔 میچورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے؟✨ می...
14/09/2026

🌿 میچورٹی کسے کہتے ہیں؟ میچورٹی کیا ہے؟
🌿 میچورٹی کسے کہتے ہیں؟ میچورٹی کیا ہے؟
🤔 میچورٹی کسی انسان میں کس وقت آتی ہے؟
✨ میچورٹی کا ایک لیول یہ ہوتا ہے کہ آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں اور خاموش ہو جاتے ہیں، بحث نہیں کرتے۔
اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو یہ کہہ کر مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں "Yes I'm.... 🙂🚶‍♂️"
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں ویسے ہی ہوتے ہیں، بس فرق یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت ہی نہیں رکھتی۔ 🤍
💭 ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں، کبھی خاموشی بھی ایک جواب ہوتی ہے۔
🌿 یاد رکھیں۔۔۔
گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک ہی بھونکتا اور دوڑتا 🐕 رہتا ہے 🚗
نہ ہی کتا آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے
نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے
اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی آتی ہے۔ 😌
🔥 بس آپ کا کام اپنی سمت دیکھنا ہے، شور کی طرف نہیں۔
ایسے ہی زندگی کے سفر میں کچھ اسی عادت کے لوگ
بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
اس لیے جب آپ اپنی منزل پر روانہ ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے 🎯 الجھن کے بجائے اپنی منزل کی طرف متوجہ رہیں۔ 🚶‍♂️
🌸 منزل پر نظر ہو تو راستے کا شور خود بخود پیچھے رہ جاتا ہے۔
🤍 یاد رکھیں
آپ کو تلخ نہیں ہونا۔
آپ کو بدلہ لینے والا نہیں بننا۔
آپ کو چالیں چلنے والا
آپ کو جال بچھانے والا بھی نہیں بننا۔ 🕊️
آپ کو ایسا بھی نہیں ہونا کہ آپ شاعر کلام بن جائیں،
اور ایسا بھی نہیں کرنا کہ آپ گڑھے کھود دیں۔ 🌿
💔 زخم انسان کو بدل سکتے ہیں، مگر ضروری نہیں کہ
وہ انسان کو برا بنا دیں۔
آپ کو لوگ زخم ہیں، دل پر ہیں اور روح پر بھی ہیں،
لیکن ان کے لیے مریم بدل لے کر تیار نہ کریں۔
☁️🤲 مریم آسانی ہی اچھے ہوتے ہیں۔
🤍 مریم رحمانی ہی شفاء دیتے ہیں۔
✨ کچھ درد وقت نہیں، رب کے سپرد کرنے سے بدلکے ہوتے ہیں۔
چھوڑ دیں جو ہوا، جانے دیں جس نے جو کیا۔
🚪➡️ اپنے پیچھے دروازے بند کر کے آگے بڑھ جائیں۔
زخم دینے والوں، تکلیف پہنچانے والوں
روح کو روند دینے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر اپنا حال ٹھیک کریں۔
کیونکہ آپ کو وہ نہیں بننا جو حالات آپ کو بنا رہے ہیں۔
آپ کو وہ بننا ہے جو اعمال بناتے ہیں۔ 🤲🌿
🔥 حالات جیسے بھی ہوں، اپنی اصل کو مت بدلیں۔
🤍🕌 "رب کا بندہ بننے کی کوشش کریں"
🌙 بندہ مومن۔۔۔
❤️ یعنی ایک بہترین انسان۔

14/09/2026

ابھی ایک کمال کی تحریر پڑھی ہے ۔ سونے لگا ہوں !!
لیکن اتنی حکمت ہے ان تین نصیحتوں میں۔۔۔۔
کہ جو سمجھ گیا وہ بالخصوص بڑا لیڈر اور بہت کامیاب انسان بن سکتا ہے ۔
سونے سے پہلے بستر میں جو سوچنے کے 5 سے 10 منٹ ہوتے ہیں۔۔
آج اس تحریر کے نام۔۔۔
*
👇👇👇

کہا جاتا ہے کہ خسرو انوشیروان کے زمانے میں ایک دانا شخص ہوا کرتا تھا۔ وہ لوگوں سے کہا کرتا:
*’’کون ہے جو تین باتیں ایک ہزار دینار میں خریدے گا؟‘‘*

لوگ اس کی بات سن کر ہنستے اور اسے دیوانہ سمجھتے۔ یہاں تک کہ اس کی یہ بات بادشاہ خسرو انوشیروان تک جا پہنچی۔ بادشاہ نے اسے دربار میں طلب کیا اور پوچھا: ’’وہ تین باتیں کیا ہیں؟‘‘

دانا شخص نے کہا: ’’پہلے رقم منگوائی جائے۔‘‘ بادشاہ کے حکم پر ایک ہزار دینار حاضر کر دیے گئے۔
تب اس دانا نے کہا:
*1️⃣’’تمام لوگوں میں خیر نہیں ہوتی۔‘‘*

بادشاہ نے کہا:

’’یہ درست ہے۔ پھر؟‘‘ دانا بولا:

*2️⃣’’لیکن لوگوں سے بے نیاز بھی نہیں ہوا جا سکتا۔‘‘*

بادشاہ نے کہا: ’’تم نے سچ کہا۔ تیسری بات کیا ہے؟‘‘ دانا شخص نے کہا:

*3️⃣ ’’پس لوگوں کے ساتھ بھی اسی حقیقت کے مطابق معاملہ کرو؛ ہر شخص کو اس کی حیثیت اور مزاج کے مطابق برتو۔‘‘*

خسرو نے کہا: ’’تم نے اپنا مالِ طلب حاصل کر لیا، اب اسے لے لو۔‘‘ مگر دانا شخص نے رقم لینے سے انکار کر دیا۔ بادشاہ نے حیرت سے پوچھا: ’’پھر تم نے یہ رقم مانگی ہی کیوں تھی؟‘‘ اس نے مسکرا کر جواب دیا:

’’اس لیے کہ میں دیکھنا چاہتا تھا کہ دنیا میں کوئی ایسا شخص بھی ہے جو حکمت کو مال دے کر خریدنے پر آمادہ ہو۔‘‘ خسرو نے بہت اصرار کیا کہ وہ رقم قبول کر لے، مگر دانا شخص اپنی بات پر قائم رہا اور اسے لینے سے صاف انکار کر دیا۔

*انسان کی اصل اوقات! 🤍🕊️*دنیا کی تمام تر آسائشیں، عہدے اور غرور ایک دن ختم ہو جائیں گے۔ آخر کار انسان کی کل حقیقت صرف ای...
08/09/2026

*انسان کی اصل اوقات! 🤍🕊️*

دنیا کی تمام تر آسائشیں، عہدے اور غرور ایک دن ختم ہو جائیں گے۔ آخر کار انسان کی کل حقیقت صرف ایک سفید چادر (کفن) رہ جاتی ہے، جسے خود اوڑھنے کی بھی اس میں طاقت نہیں ہوتی۔ عاجزی اختیار کریں اور اپنی آخرت کی تیاری کریں۔
Al-Razza Quran Islamic Off

🪷 جب پرانی جڑیں کٹتی ہیں،تو حوصلہ رکھنے والوں کی زندگیمیں نئے رنگ جنم لیتے ہیںاور نئی پروازیں راستہ پاتی ہیں۔ 🕊️✨  Al-Ra...
08/09/2026

🪷 جب پرانی جڑیں کٹتی ہیں،
تو حوصلہ رکھنے والوں کی زندگی
میں نئے رنگ جنم لیتے ہیں
اور نئی پروازیں راستہ پاتی ہیں۔ 🕊️✨
Al-Razza Quran Islamic Off

🌿 کبھی خاموشی میں بھی سکون تلاش کیا کریں… 🌿قدرت کے یہ حسین منظر ہمیں یاد دلاتے ہیں کہاللہ کی بنائی ہوئی دنیا میں سکون آج...
06/09/2026

🌿 کبھی خاموشی میں بھی سکون تلاش کیا کریں… 🌿

قدرت کے یہ حسین منظر ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ
اللہ کی بنائی ہوئی دنیا میں سکون آج بھی موجود ہے،
بس دل کو تھوڑا ٹھہرنے کی ضرورت ہے۔ 🤍

🍃 درخت خاموش ہیں، مگر بہت کچھ سکھا رہے ہیں…
🌄 پہاڑ خاموش ہیں، مگر حوصلہ دے رہے ہیں…
☁️ اور یہ فضا خاموش ہے، مگر دل کو اللہ یاد دلا رہی ہے۔ 🤲🏻
الحمدللہ! ہر خوبصورت منظر اُس خالق کی نشانی ہے۔ ❤️
Al-Razza Quran Islamic Off
#قدرت #سکون #یقین #نصیحت #الحمدللہ

Address

Allha Baksh Arrain
Bahwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Razza Quran Islamic Off posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category