04/06/2024
پیارے بیٹے صاٸم اظہر کو تین ماہ کے قلیل عرصہ میں پانچ پارے حفظ کرنے پر شاباش ۔ والدین اور استاد کو مبارک
(یقیناً اس میں بچے کی محنت کے ساتھ والدین کا استاد کے ساتھ تعاون بھی شامل ہے)
اللہ تعالیٰ اس بچے کو دنیا وآخرت میں کامیاب فرماۓ
اس ادارہ کوترقی عطا فرماۓ ۔آمین