14/02/2026
🚀 FREE Digital Skills Course – Batch #38 Open
Soch lo agar 1 month baad aap apni pehli online earning start kar chuky ho… 😍
NDA Digital Skills la raha hai: ✔ 1 Month Complete Course
✔ 15 Live Classes
✔ Class Recordings
✔ Verified Certificate
✔ Internship Opportunity
✔ Business + Job Support
Course ki real value 25,000 PKR hai
Lekin B #38 main FREE diya ja raha hai.
Sirf 150 PKR registration fee (seat confirmation ke liye).
🔥 58,000+ students already trained
🔥 500+ internships offered
🔥 300+ active franchises last cycle
🌐 www.nda.com.pk�
Limited seats hain.
Apna seat reserve karne ke liye “YES” comment karein ya inbox karein.
13/02/2026
*Canva Freelancing – Batch 38 Complete Course Outline*
Design seekhn, clients ln, aur earn karn
*Learn how to create:*
✔️ Social media posts
✔️ Ad creatives
✔️ Thumbnails & banners
✔️ Brand kits
✔️ And many more....
*No design background needed.*
Sirf Canva se freelancing start karna sikhaaya jaata hai.
*From zero to paid projects roadmap included.*
➡️ DM for enrollment NOW!
13/02/2026
آج ڈیجیٹل مارکیٹ ان لوگوں سے بھری ہوئی ہے جنہوں نے کورسز تو بہت کیے لیکن اپنی سکل کبھی ٹیسٹ نہیں کی۔
نتیجہ؟ ایسے لوگ ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔😔
لیکن NDA میں صرف کورسز نہیں کرائے جاتے بلکہ ہر سکل کو کوئز، اسائنمنٹ اور پریکٹیکل ٹاسک سے پولش کیا جاتا ہے۔🙌🏻
12/02/2026
*Video Editing & AI – Batch 38*
Editing seekhn jo YouTubers aur brands ko chahiye.
*Learn:*
✔️ Reels & YouTube editing
✔️ AI tools for fast editing
✔️ Client-ready projects
*Is course ke baad ap:*
* Freelancing kar sakti hn
* Remote editing jobs le sakti hn
* Apna content professional bana sakti ho
*Real skill. Real earning potential.*
Grab your spot for Batch 38 NOW..!
12/02/2026
*📢 IMPORTANT ANNOUNCEMENT*
After the massive success of our first 37 batches, we are pleased to announce that admissions for Batch 38 are now OPEN.🎉
This program is designed for individuals who are serious about building practical, in-demand skills.
📌 Structured learning system
📌 Practical, hands-on training
📌 Expert guidance
📌 Career-oriented outcomes
*⏳ Seats are limited and will be filled on a first-come basis.*
Delaying your decision may cost you the opportunity.
*👉 Enroll now and secure your place in Batch 38.*
09/02/2026
Amazing results with low budget 🔥
Hammad Ahmed ne sirf Sir Zain ki btayi huyi strategy follow ki…
Aur Rs400 daily budget me strong response mil gaya 🥳
NDU students sirf course complete nahi karte, results generate krty hain.
26/01/2026
*How to earn from MS Office Skill?*
*ایم ایس آفس اسکل سے کمائی کیسے کی جائے؟*
*🔹 1. MS Word → Paid Document Services:*
ایم ایس ورڈ صرف ٹائپنگ نہیں ہے۔
✔️ پروفیشنل رپورٹس
✔️ بزنس پروپوزلز
✔️ لیگل ڈاکیومنٹس
✔️ سی وی اور کور لیٹرز
ان سب کو درست فارمیٹنگ، اسٹائلز، ہیڈنگز اور لے آؤٹ کے ساتھ بناکر کمائی کر سکتے ہیں۔
یہ سروس فائیور اور اپ ورک پر مسلسل ڈیمانڈ میں ہے۔
*🔹 2. MS Excel → High Paying Skill:*
ایکسل وہ اسکل ہے جو سب سے زیادہ پیسہ بناتی ہے۔
✔️ فارمولاز
✔️ ڈیٹا اینالیسس
✔️ آٹومیٹڈ شیٹس
✔️ انوائسز، اکاونٹس اور رپورٹس
بزنس مالکان ایکسل خود نہیں سیکھنا چاہتے، وہ اس کام کے لیے پے کرتے ہیں۔ اسی لیے ایکسل فری لانسرز کے ریٹس زیادہ ہوتے ہیں۔
*🔹 3. PowerPoint → Business Communication:*
پاور پوائنٹ صرف سلائیڈز نہیں، سیلنگ ٹول ہے۔
✔️ Pitch Decks
✔️ Investor Presentations
✔️ Course & Training Slides
جو بندہ بزنس کو visually explain کر دے، وہ مہنگا چارج کرتا ہے۔
*🔹 4. Virtual Assistant & Office Support:*
ریموٹ جابز کی بنیادی ضروریات میں سے ایک اہم ایس آفس ایکسپرٹ بھی ہے۔
✔️ Emails
✔️ Reports
✔️ Data Handling
✔️ Scheduling
یہاں ماہانہ انکم فکس ہوتی ہے، ایک بار کا پروجیکٹ نہیں۔
*🔹 5. Freelancing + Jobs + Clients:*
ایم ایس آفس کی خاص بات یہ ہے کہ:
✔️ فری لانسنگ
✔️ ریموٹ جاب
✔️ لوکل آفس ورک
✔️ انٹرنیشنل کلائنٹس
سب ایک ہی اسکل سے ممکن ہیں۔
ایم ایس آفس صرف کمپیوٹر چلانا نہیں ہے۔۔۔اصل کمائی تب ہوتی ہے جب *ایڈوانس فیچرز، سمارٹ شارٹ کٹس، کلائنٹ ہینڈلنگ اور صحیح پرائسنگ* آتی ہو۔
اگر آپ واقعی ایم ایس آفس سیکھ کے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ابھی DM کریں 💕
25/01/2026
*How to earn from Canva Freelancing?*
*کینوا فری لانسنگ سے کمائی کیسے کی جائے؟*
🔹 *1. فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر کام:*
کینوا پر سوشل میڈیا پوسٹس، فلائرز، بینرز، پریزنٹیشنز اور تھمب نیلز ڈیزائن کریں اور Fiverr، Upwork جیسے پلیٹ فارمز پر اپنی سروسز آفر کر کے کمائی کریں۔
🔹 *2. سوشل میڈیا بزنس کلائنٹس:*
چھوٹے کاروبار، آن لائن اسٹورز اور برانڈز کے لیے فیس بک اور انسٹاگرام کی پوسٹس ڈیزائن کریں اور ماہانہ پیکجز پر کام کریں۔
🔹 *3. ٹیمپلیٹس سیل کرنا:*
اپنے بنائے ہوئے کینوا ٹیمپلیٹس (انسٹاگرام پوسٹس، اسٹوریز، ریزیومے، پلانرز وغیرہ)
Etsy، Gumroad یا سوشل میڈیا کے ذریعے سیل کریں۔ ایک بار محنت، بار بار کمائی۔
🔹 *4. کورسز اور برانڈز کے لیے ڈیزائننگ:*
آن لائن کورسز، انسٹیٹیوٹس اور کمپنیز کے لیے سلائیڈز، ایڈ کریئیٹوز اور پروموشنل ڈیزائن بنا کر پروجیکٹ یا ریٹینر بیس پر کمائیں۔
🔹 *5. انٹرنیشنل کلائنٹس کے ساتھ کام:*
کینوا گلوبل ٹول ہے۔ خود کو صرف لوکل مارکیٹ تک محدود نہ رکھیں۔
اچھی پروفائل اور پورٹ فولیو کے ساتھ ڈالر میں کمائی ممکن ہے۔
🔹 *6. مکمل سروس پیکج آفر کریں:*
صرف ڈیزائن نہیں بلکہ ڈیزائن + کانٹینٹ + پوسٹنگ کو ایک پیکج میں آفر کریں تاکہ پرماننٹ ارننگ ہو۔
*اہم بات:*
کینوا خود کمائی نہیں کراتا۔
کمائی تب ہوتی ہے جب آپ کو پریکٹیکل اسکلز، کلائنٹ ڈیلنگ اور صحیح پرائسنگ آتی ہو۔
بغیر سیکھے صرف ٹیمپلیٹس بنانے سے پیسہ نہیں آتا۔
سیکھنا چاہتے ہیں؟ ابھی ڈی ایم کریں ✨
Wa.me923047741442
24/01/2026
Value of Your Fee – Read Carefully!
Market Price: 25,000+ Rupees 💸
NDU Offer: 100% Free (Just Rs. 150 Registration Fee)
What You’ll Get in Just 150 Rs?
✅ Live Online Classes
✅ Full Lecture Recordings (if you miss any)
✅ 1-Month Complete Course
✅ 1-Month Confirmed Internship (for Every Student)
✅ Practical Tasks & Assignments
✅ Real Live Projects
✅ Weekly Quiz & Revisions
✅ Free Software Access
✅ Free Premium Tools & PDF Checklists
✅ Direct Live Mentor Support
✅ Daily 6-Hour WhatsApp Support
✅ 24/7 Facebook Group Support
✅ Access to Private Communities
✅ 3-Month LMS / Mobile App Access
✅ Weekly Q&A Sessions
✅ Official Internship Letter
✅ Verified Certificate (Govt. of Pakistan SECP & FBR Registered Institute)
Still Thinking 🤔?
This is not a free “scheme” it is a 100% Scholarship Program.
NDU’s vision is to educate 30,000+ students every month completely free, so every household can achieve employment, respect, and prosperity.
⚡ Our mission is simple: Educate Everyone, Empower Everyone
That’s why this training is offered under a full scholarship.