GGps BASTI bodla

GGps BASTI bodla Welcome to the official page of GGPS BASTI Bodla!📚🌟
We are dedicated to nurturing bright minds and happy hearts❤️

02/03/2026
✨ ثقافتی دیہاڑ ✨ماواں ورگیاں استانیاں تے پھلاں ورگے بال (بچے) 👶🌹۔کمال یہ کہ جو بچہ گھر میں پانی نہیں پیتا، آج دادا جی کا...
15/02/2026

✨ ثقافتی دیہاڑ ✨
ماواں ورگیاں استانیاں تے پھلاں ورگے بال (بچے) 👶🌹۔
کمال یہ کہ جو بچہ گھر میں پانی نہیں پیتا، آج دادا جی کا حقہ 👴 ایسے شان سے اٹھائے ہوئے تھا جیسے ساری پنچایت کا فیصلہ اسی نے کرنا ہے! 😂
ادھر کسی ننھے ”چوہدری“ کا شادی والا کُلہ 👳 گر رہا تھا تو کوئی ننھی مٹیار 👧 بڑی چھابی 🧺 سنبھال رہی تھی۔
حفاظتی اقدامات پورے تھے:
”ٹور (Taur) پوری ہونی چاہیدی چوہدری دی، 😎
بھانویں دھوتی تھلے پائے ”پاجامے“ نال! 😂“
اللہ پنجاب دے رنگ آباد رکھے۔ شالا وسدے رہن ساڈے پنڈ، سکول تے بال! 👶✨

📍 GGPS BASTI Bodla 🏫
Performed by Sumaira Ishtiaq

Rana Sikandar Hayat

ہمارے سکول میں منایا گیا اورنج 🍊ڈے۔یہ دن منانے کا مقصد محض تفریح نہیں ۔بلکہ یہ وہ ہیپی لرنگ آور ہیں جن میں سیکھا ہوا علم...
13/02/2026

ہمارے سکول میں منایا گیا اورنج 🍊ڈے۔یہ دن منانے کا مقصد محض تفریح نہیں ۔بلکہ یہ وہ ہیپی لرنگ آور ہیں جن میں سیکھا ہوا علم گہرے نقوش چھوڑتا ہے
ماحول میں موجود اورنج اور سبز رنگ کی اشیاء کی پہچان ،موسمی پھلوں کی اہمیت ،ان کے رنگ ،فوائد سے آگاہی اور ڈھیروں ایکٹیویٹیز

🌟Paper crafting
🌟Drawing
🌟Colouring
🌟Orange 🍊 peeling competition
🌟Orange 🍊 eating competition
🌟Orange 🍊 counting
🌟making objects with orange peel
🌟Role play پھل فروش

طلبہ کے درمیان اورنج چھلینے ،کھانے ،گننے کے صحت مندانہ مقابلے ،والدین کی شمولیت ،اور ان کی موجودگی میں بچوں کی پرفارمنس نہ صرف والدین کے لئے خوشی کا باعث بلکہ ان کا اساتذہ اور ادارے پر مکمل اعتماد کا اظہار ہے۔
آخر میں بچوں کو میزبانی کا طریقہ کار سکھایا گیا اور بچوں نے معزّزوالدین اور اساتذہ کو اورنج پیش کئے اور سب نے میٹھے اور رسیلے مالٹوں کا لطف اٹھایا.

تو آئیے آپ بھی ہماری طرح اورنج 🍊 ڈے منائیں

Performed by Sumaira Ishtiaq,
~GGPS BASTI Bodla📚🌟

Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif

Address

Sajawal Wala, Musafir Khana Bwp
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGps BASTI bodla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category