govt primary school 33 DNB w

govt primary school 33 DNB w cartoon's different food character cartoon

11/02/2026

داخلہ مہم سرگرمی
سرکاری سکول معیاری سکول

ECCE portfolios
11/02/2026

ECCE portfolios

سجیں گے سرکاری سکول  کیونکہ سرکاری سکول ہیں معیاری سکول بسنت ڈے کی تیاریاں سکول میں ہوگا بسنت جشن  بچے اڑائیں گے پتنگ   ...
03/02/2026

سجیں گے سرکاری سکول کیونکہ
سرکاری سکول ہیں معیاری سکول

بسنت ڈے کی تیاریاں
سکول میں ہوگا بسنت جشن
بچے اڑائیں گے پتنگ

#خوشیاں

مارننگ اسمبلی
27/01/2026

مارننگ اسمبلی

Morning assembly
27/01/2026

Morning assembly

Morning beauty's from my school palm garden
27/01/2026

Morning beauty's from my school palm garden

27/01/2026

Morning beauty's from my school
#تعلیم

20/01/2026

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول کا تھا پہلا دن بچوں کی چھٹی کے بعد اضافی وقت کو
ہمارے سکول کی کئیر گیور اور ای سی سی ای ٹیچر نے مل کر نئے نویلے بننے والے ای سی سی ای روم کو سجانے سنوارنے کی ذمہ داری لیتے ہوئے آرٹ اینڈ ڈیزائن کا کام شروع کر دیا انشاللہ جلد ہی روم سجا دیا جائے گا

محنت میں عظمت سردیوں کی چھٹیوں میں پھولوں کی کیاریوں میں کافی گھاس اگ آئی تھی  جسے تلف کر دیا گیا تا  کہ کیاریاں خوبصورت...
19/01/2026

محنت میں عظمت
سردیوں کی چھٹیوں میں پھولوں کی کیاریوں میں کافی گھاس اگ آئی تھی جسے تلف کر دیا گیا تا کہ کیاریاں خوبصورت نظر آئیں

19/01/2026

ہمارے بچے ہمارا سرمایہ حیات ہیں، آج سکول میں سردیوں کی چھٹیوں کے بعد پہلا دن تھا، سبھی محترم اساتذہ کرام نے بچوں کو بھرپور ویلکم کیا تاکہ اب تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ سے بحال ہو سکیں۔ سبھی محترم والدین کا شکریہ کہ جنہوں نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے بچوں کو سکول بھیجا ہے، آپ کی محنت اور تعاون سے ہی ہم اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنا سکتے ہیں۔ 🌟

#تعلیم #والدین #اساتذہ

Address

Chak 33 DNB W YAZMAN Bahawalpur
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when govt primary school 33 DNB w posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share