Al Huda Online Quran Institute

Al Huda Online Quran Institute Al huda Quran Institute providing Tajweed, Nazra & Hifz classes for all ages. Learn Quran from qualified teachers — anytime, anywhere!

اے ہمارے رب! ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما۔ آمین 🤲✨
04/03/2026

اے ہمارے رب! ہمارے گناہ معاف فرما دے اور ہمیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما۔ آمین 🤲✨

24/02/2026
🌙✨ جب انسان اللہ پر مکمل بھروسہ کرتا ہے تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔یہ آیات ہمیں صبر، حکمت اور توکل کا درس دیتی ہیں۔اللہ ...
22/02/2026

🌙✨ جب انسان اللہ پر مکمل بھروسہ کرتا ہے تو ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔
یہ آیات ہمیں صبر، حکمت اور توکل کا درس دیتی ہیں۔
اللہ ہمیں قرآن مجید کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

20/02/2026

Beshak her insan ko
ya dunya chor kr jana hy

surah_Ar_Rahman
19/02/2026

surah_Ar_Rahman

Ameen
19/02/2026

Ameen

💖 درود شریف وہ نور ہے جو دلوں کو سکون دیتا ہے،دعاؤں کو قبولیت کے قریب کرتا ہے،اور زندگی میں برکتیں نازل کرتا ہے۔ ✨      ...
16/02/2026

💖 درود شریف وہ نور ہے جو دلوں کو سکون دیتا ہے،
دعاؤں کو قبولیت کے قریب کرتا ہے،
اور زندگی میں برکتیں نازل کرتا ہے۔ ✨

آئیے فجر کے بعد ذکر کو عادت بنائیں 🌸نبی ﷺ کی بشارت:مکمل عمرے کا ثواب ✨🤲        ❤️ Al Huda Online Quran Institute
07/02/2026

آئیے فجر کے بعد ذکر کو عادت بنائیں 🌸
نبی ﷺ کی بشارت:
مکمل عمرے کا ثواب ✨🤲

❤️ Al Huda Online Quran Institute

🌿 Zikr se dilon ko sukoon milta hai 🌿﴿ الا بذکر اللہ تطمئن القلوب ﴾Sun lo! Allah ke zikr se hi dilon ko itminan milta ha...
07/02/2026

🌿 Zikr se dilon ko sukoon milta hai 🌿

﴿ الا بذکر اللہ تطمئن القلوب ﴾
Sun lo! Allah ke zikr se hi dilon ko itminan milta hai


10/01/2026

✨ رَبَّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ ✨میرے رب! میں بے بس ہوں، تو میری مدد فرما… 🤲یہ دعا سورة القمر  کی روشنی میں ہمیں یاد...
10/01/2026

✨ رَبَّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانتَصِرْ ✨
میرے رب! میں بے بس ہوں، تو میری مدد فرما… 🤲
یہ دعا سورة القمر کی روشنی میں ہمیں یاد دلاتی ہے کہ مشکلات چاہے جتنی بھی بڑی ہوں، اللہ کی رحمت اور نصرت ہر وقت ہمارے ساتھ ہے۔ 💛

جب دل ڈر کے کانپے، جب حوصلے ٹوٹیں،
یہ الفاظ تمہیں طاقت دیں گے، امید جگائیں گے، اور ایمان مضبوط کریں گے۔ ✨

20/12/2025

Address

Shamas Colony Uch Sharif Distric Bhawalpur Tehsil Ahmad Pur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Huda Online Quran Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share