28/11/2025
*الحمداللہ*
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 99 ایم مرکز لودھراں کے ہونہار طالب علم عبد الرحمن
نے تقرری مقابلہ میں تحصیل لیول پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 99 ایم لودھراں, Education Website, Lodhran, Bahawalpur.
28/11/2025
*الحمداللہ*
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 99 ایم مرکز لودھراں کے ہونہار طالب علم عبد الرحمن
نے تقرری مقابلہ میں تحصیل لیول پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
11/08/2025
11/08/2025
08/08/2025
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر انجینئر محمد عمران صاحب مرکز لودھراں
07/08/2025
مورخہ 6 اگست بروز بدھ
شجر کاری مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ارم شہزادی صاحبہ ہمراہ اسرار الحق صاحب چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،جناب محمد مظہر مدنی صاحب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک 99 ایم کا وزٹ کیا ۔
اس موقع پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز صاحبان محمد عمران مرکز لودھراں،محمد جاوید،محمد فیصل ،محمد جنید ،رانا عمر حیات ،محمد شاہد حسن جونیئر کلرک ایجوکیشن آفس ، بھی موجود تھے ۔
میڈیم ارم شہزادی اوراسرار الحق صاحب نے اپنے دست مبارک سے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔
مزید اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شجر کاری مہم کے حوالے سے انتظامات کرنے پر ادارہ کے سربراہ بشمول تمام سٹاف کو شاباش دی اور ادارے کے لیے دعا کی گئی ۔
ادارے کی تعمیر وترقی کے لیے اعلی ترین خدمات پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جناب محمد عمران اور سربراہ ادارہ جاوید اقبال خان کو شاباش دی ۔ واضح رہے شجر کاری مہم میں میڈیم ارم شہزادی صاحبہ پہلے بھی متعدد بار حصہ لے چکی ہیں
مدرسہ ھذا میں 2022 میں میواکی جنگل لگایا گیا تھا جو کہ اب مکمل تیار ہے اے سی صاحبہ نے اور سی ای او ایجوکیشن نے میواکی جنگل کا وزٹ کیا اور سکول میں فیز ii میواکی جنگل کے لے پانچ مرلے زمین
میں تقریباً مختلف اقسام کے 60 سے اوپر پودے لگا کر
آخر میں انکی کامیابی اور ادارہ کی ترقی کے لیے دعا سے تقریب کا اختتام فرمایا