Ideal Pasban Model School - Jhoke Lal

Ideal Pasban Model School - Jhoke Lal آئیڈیل پاسبان ماڈل سکول، جھوک لال 2008 میں قائم ہوا، ہمارا مقصد معیاری تعلیم اور اخلاقی تربیت ہے

06/09/2026
دوستو دعا کرو اس میں کوئی تبدیلی نہ ہو  ۔
29/05/2026

دوستو دعا کرو اس میں کوئی تبدیلی نہ ہو ۔

03/04/2026

آج الحمد للہ آئیڈیل پاسبان ماڈل سکول جھوک لعل میں سالانہ رزلٹ ڈے اور انعامات کی تقسیم کی تقریب نہایت جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو پرنسپل الطاف شاہد بھٹی کی طرف سے ٹرافیاں اور میڈلز دیۓ گئے اور اساتذہ کرام کو بھی شیلڈ اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا تاکہ ان کی محنت اور لگن کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ اس تقریب کا مقصد طلبہ میں مزید محنت، نظم و ضبط اور تعلیمی دلچسپی کو فروغ دینا ہے۔ ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیوں کے نئے سنگِ میل عبور کرتے رہیں گے اور اپنے ادارے کا نام روشن کریں گے۔ 🎓🏆

03/04/2026

Address

Mailsi Road Jhoke Lal Tehsil Khair Pur Tamewali
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Pasban Model School - Jhoke Lal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share