02/09/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ پہلے سال ہی میرب پبلک سکول اینڈ کالج کا شاندار رزلٹ الحمدللہ علاقے بھر میں پہلی پوزیشن ٹوٹل طلبہ 17 اور الحمدللہ 100 پرسنٹ رزلٹ اور دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام طلبہ کو ایسے ہی کامیابیوں سے نوازتا رہے امین