16/04/2025
جیسے ہی گندم کی کٹائی کا موسم آتا ہے، ہمارے سکولوں کی رونقیں ماند پڑ جاتی ہیں۔ بچے کھیتوں کا رخ کرتے ہیں، اور کتابیں ایک طرف رہ جاتی ہیں۔
یاد رکھیے! فصل ہر سال اگتی ہے، مگر تعلیم کا وقت لوٹ کر نہیں آتا۔
اپنے بچوں کو چند گھنٹے علم کے ضرور دیں، کیونکہ تعلیم ہی وہ بیج ہے جو مستقبل کو سنوارتا ہے۔
تعلیم کو بھی موسم کی طرح اہم جانیں