20/02/2025
السلام علیکم والدین اور معززین علاقہ
حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چک نمبر 53 ایم لودھراں میں ایک نئے سکول کونسل بننے جا رہی ہے. اپ میں سے جو والدین ممبر بننا چاہتے ہیں اور سکول کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کل مورخہ 03-02-2025 سکول ٹائم میں اپنا نام دے سکتے ہیں