31/08/2026
🌟 Civic Sense Training – Government Elementary School Baqirpur 🌟
بچوں میں صفائی، نظم و ضبط، ہاتھ دھونے، قطار میں چلنے اور ایک دوسرے سے خوش اخلاقی سے ہاتھ ملانے جیسی مثبت اور صحت مند عادات اجاگر کرنے کے لیے Civic Sense Training Activity کا انعقاد کیا گیا۔
یہ سرگرمی بچوں میں صفائی، ذمہ داری، نظم و ضبط اور باہمی احترام کا شعور پیدا کرنے کی ایک خوبصورت کوشش ہے۔ 🇵🇰✨
Government Elementary School Baqirpur
School Education Department, Punjab