السلام علیکم !
گوناگوں مصروفیات کے باعث اس پیج کا تسلسل قائم نہ رہ سکا ۔ ان شاءاللہ آئندہ ایسی کوتاہی نہیں ہو گی۔
Dr. Ehtasham Book Club
Basic Purpose of this page is to encourage Book Reading rather ebook reading.
کتاب۔۔۔۔۔۔۔
کہا جاتا ھے کتاب تنہائی کا بہترین ساتھی ھے۔ کتاب ایک جگہ بیٹھے بیٹھائے دنیا دیکھا دیتی ھے۔ انسان کو خوابوں کی دنیا میں لے جاتی ھے اور خوابوں کی دنیا سے آشنا کرواتی ھے۔ کتاب انسان کو نئے نئے علوم سیکھنے پر مجبور کرتی ھے۔ کتاب ھی ھے جو انسان کو خواہشات کی تکمیل کے لیے جدوجہد پر اُکساتی ھے۔ کتاب انسان کے کیے سراغِ راہ ھے۔ دلِ بینا کے لیے مینارہِ نور ھے۔ بھٹکے ھوئے لوگوں کے لیے راہِ صراط ھے شرط یہ ھے کہ لیے دل و دماغ وسیع ھو اور دل میں میں کتاب کی محبت مکین ھو۔ افسوس اِس بات کا ھے کہ آج کے اس جدید دور میں ھم کتاب کے سہارے ھی پہنچے تھے لیکن آج اُ سی کتاب سے ھم دور ھوتے جا رھے ھیں۔
"مجھے ڈر ھے کہ ھم پھرکہیں اندھیروں میں نہ چلے جائیں"
ھم نے کتابیں پڑھ کر نئے علوم اور وسائلِ علوم تو حاصل کر لیے، سائنسی اعتبار سے تو ھم نے ستاروں پر کمند یں ڈال لی ھیں لیکن عملی طور پر ھم علمی اثاثے سے دور ھوتے جا رھے ھیں۔ ھمیں کتاب سے دور کرنے والے یہی ذرائع ھیں جو ھمیں معلومات تو فراہم کرتے ھیں لیکن علم سے بے بہرہ کرتے جا رھے ھیں۔ اُ ن میں جن ذرائع نے ھماری نسل کو کتاب سے دور کر کے فتنے میں ڈال رکھا ھے اُ ن میں فیس بُک، یو ٹیوب، وٹس ایپ اور ایمو وغیرہ شامل ھیں۔
خُدارا ! اپنی نسل کو کتابوں سے دور نہ کریں۔۔۔۔
بشکریہ عمران واقفّ
ڈاکٹر احتشام بُک کلب بہاولپور

14/07/2021
بہترین کتاب..
Must Read
کیا فیس بُک کی بندش ہماری کتابوں کی طرف واپسی کا سبب بن سکتی ہے؟
کاغذ کی یہ مہک ، یہ نشہ رُوٹھنے کو ھے
یہ آخری صدی ھے ، کتابوں سے عشق کی
”سعود عثمانی“
27/02/2017
اغراض و مقاصد
"ڈاکٹر احتشام بُک کلب"
ھم ترقی کے جتنے بھی زینے طے کر لیں، علم کی جیسی بھی راہیں نکال لیں، انسان لاکھ اہلِ علم ہونے کا دعوہ کر لے لیکن یہ سب کتاب بینی کے بغیر ممکن ھی نہیں ھے۔
اس لیے کتاب کی اہمیت اور افادیت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔۔۔
اسی بات کی یاد دھانی کے لیے "ڈاکٹر احتشام بُک کلب" کا قیام عمل میں لایا گیا ھے جس کا مقصد ۔۔۔۔
" نئ آنے والی نسل میں کتاب بینی کا شوق"
پروان چڑھانا ھے۔
06/02/2017

مزید کچھ دوستوں نے نیچے دیے گئے لوگو بھیجے ھیں۔ آپ سے گزارش ھے کہ ھماری رہنمائی فرمائیں کہ کون سا لوگو بہتر ھے۔ بہتری کی گنجائش موجود ھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100