MS System Of Education School & Academy Bahawalpur

MS System Of Education School & Academy Bahawalpur

Share

Classes:KG To Matric/FSc/ICS/ADP
School Timing:8am to 12:30pm
Academy Timing:4pm to 7:30pm

24/12/2025

الحمدللہ!
2021 سے لے کر 2025 تک کا یہ سفر محنت، صبر، سیکھنے اور مسلسل کامیابیوں سے بھرپور رہا۔ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے MS Company Bahawalpur نے ان برسوں میں ایک مضبوط پہچان حاصل کی اور ہزاروں افراد، خصوصاً طلبہ اور کاروباری افراد کو رہنمائی، مواقع اور عملی فائدہ پہنچایا۔
آج ہمیں فخر ہے کہ ہم نہ صرف سروسز فراہم کرتے ہیں بلکہ طلبہ کی عملی تربیت، اسکل ڈیولپمنٹ اور کاروباری افراد کی پروفیشنل گائیڈنس کے ذریعے انہیں خود مختار اور بااعتماد بنانے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔
ہم درج ذیل پروفیشنل سروسز فراہم کر رہے ہیں:
▪️ Private Job Providing Services
▪️ Staff Providing Services
▪️ Thesis & Academic Services
▪️ Professional Training & Skill Development (طلبہ اور کاروباری افراد کی عملی تربیت)
▪️ Business Selling & Purchasing
▪️ Digital Marketing & Branding Services
▪️ Professional Video Ad Making Services
یہ تمام کامیابیاں صرف کاروباری محنت کا نتیجہ نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت، میرے ماں باپ کی تربیت، رہنمائی اور بے لوث قربانیوں کا ثمر ہیں، جن کی بدولت آج اس مقام تک پہنچنا ممکن ہوا۔
میں دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام معزز بزنس کلائنٹس کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
اسی طرح اپنے طلبہ، کاروباری شراکت داروں، دوستوں، ساتھیوں اور محنتی ٹیم ممبرز کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جن کی بدولت یہ مشن آگے بڑھ رہا ہے۔
2025 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، اور ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں خدمت، تربیت اور رہنمائی کا موقع دیا۔
ان شاء اللہ، آنے والا وقت طلبہ اور کاروباری افراد کی مزید بہتر تربیت، نئے مواقع اور بڑے اہداف کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا۔
یہ صرف ایک کاروبار نہیں،
بلکہ تربیت، اعتماد اور کامیابی کا مشن ہے۔
Maher Sanaullah
CEO & Founder
(MS Company Bahawalpur)
For Services Contact Watsapp:
+923229878160
+923007752767
Office Address: Rohan Plaza Near Girls College Road Bahawalpur

11/09/2024

اسلام وعلیکم
الحمدللہ ہمارے سکول "ایم ایس سسٹم آف ایجوکیشن سکول & اکیڈمی بہاولپور" میں چھوٹے بچوں کے لیے کمپیوٹر لیب کا احتمام کیا گیا ہے تاکہ بچے روزانہ کی بنیاد پر کمپیوٹر سکولز کی پریکٹیکلی پریکٹس کر سکیں اور مستقبل میں کمپیوٹر کے شعبہ میں مہارت حاصل کر سکیں ۔
اگر آپ بھی اپنے بچوں کا مستقبل سنوارنا چاہتے ہیں تو فوری رجسٹریشن کروائیے اور سکول میں داخلہ لیں۔شکریہ
Classes:KG to Matric

MS System Of Education School & Academy Bahawalpur
Contact:03229878160
Adress: Faisal Colony Street no.1 West near Girls College Road Bahawalpur

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Faisal Colony Street No. 1 West Near Girls College Road Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:29
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 08:00 - 19:29
Thursday 08:00 - 19:30
Friday 08:00 - 19:29
Saturday 08:00 - 19:30