Learn Quran With Qari Ubaid ur rahman

Learn Quran With Qari Ubaid ur rahman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Quran With Qari Ubaid ur rahman, Educational consultant, Bahawalpur.

آپ ہمیں ایک دفعہ موقع دیں انشاءاللہ آپ کو ہم سے پڑھنے میں خوشی ہوگی جزاک اللہ خیرا Contact whatsapp  +923276304801
16/06/2026

آپ ہمیں ایک دفعہ موقع دیں انشاءاللہ آپ کو ہم سے پڑھنے میں خوشی ہوگی جزاک اللہ خیرا Contact whatsapp +923276304801

11/06/2026

ماہانہ تربیتی نشست

11/06/2026
ایک دفعہ آپ ہمیں موقع دیں انشاءاللہ آپ کو ہم سے پڑھنے میں خوشی ہوگی Contact  whatsapp 03276304801
05/06/2026

ایک دفعہ آپ ہمیں موقع دیں انشاءاللہ آپ کو ہم سے پڑھنے میں خوشی ہوگی Contact whatsapp 03276304801

یہ بچہ اپنا نام عجب اور والد کا نام باہو بخش بتاتا ہے۔عجب چند سال قبل گھر سے بھٹک کر ایک شیلٹر میں پہنچا تھا۔اپنی والدہ ...
30/05/2026

یہ بچہ اپنا نام عجب اور والد کا نام باہو بخش بتاتا ہے۔
عجب چند سال قبل گھر سے بھٹک کر ایک شیلٹر میں پہنچا تھا۔
اپنی والدہ کا نام یاد نہیں ہے۔بھائی اور دونوں بہنوں کے نام بھی یاد نہیں ہیں۔
عجب اپنا شہر ملتان بتاتا ہے۔ملتان کے شیلٹر سے کراچی منتقل ہوا تھا۔ ہوسکتا ہے ملتان کے کسی قریبی شہر کا ہو۔ یا ملتان ہی کا ہو۔
عجب ابھی بڑا ہوچکا ہے۔تصویر پرانی دی گئی ہے تاکہ گھر والے دیکھ کر پہچان سکیں۔
شیلٹر میں بند عجب کی نگاہیں اپنوں کے لئے ترس رہی ہیں۔
لیکن ورثاء کو کیا معلوم انکا شہزادہ کس دور دراز چار دیواری میں موجود ہے۔
تمام دوست اس پوسٹ کو پنجاب بھر بلکہ ملک بھر میں اتنا عام کریں کہ انکے خاندان تک یہ پوسٹ پہنچ جائے اور ایک پیارے انسان کی زندگی مزید برباد ہونے سے بچ جائے۔
آپ کا ایک شئیر کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو عام کریں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829

29 may 2026

21/05/2026

خيركم من تعلم القرأن وعلمه
تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور دوسروں کو سکھائے #بےشک @

21/05/2026

خيركم من تعلم القرأن وعلمه
تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جو قرآن مجید سیکھے اور دوسروں کو سکھائے

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran With Qari Ubaid ur rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Quran With Qari Ubaid ur rahman:

Shortcuts

Share