سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کا ایک فیملی کا 30 ہزار سے 1 لاکھ تک
اور لوگ بات کرتے ہیں انسانیت کی
لیجیے جناب یہ رہ گئی ہے انسانیت
Taha Public School
School updates and announcements
- Event notifications and reminders
"Welcome to Taha Public School"
23/08/2025
یہ جان لیں کہ ہمارا سر تقریباً پانچ کلو وزن رکھتا ہے اور یہی وزن ہماری گردن سنبھالتی ہے لیکن جتنا زیادہ ہم اپنا سر جھکاتے ہیں اتنا ہی گردن پر بوجھ بڑھ جاتا ہے
تحقیقات بتاتی ہیں کہ سر کا وزن گردن پر کس زاویے پر کتنا بڑھتا ہے
اگر سر سیدھا ہو تو گردن اصل وزن یعنی تقریباً پانچ کلو ہی سنبھالتی ہے
اگر ہم صرف پندرہ ڈگری جھکیں تو وزن بارہ کلو تک پہنچ جاتا ہے
تیس ڈگری پر دباؤ اٹھارہ کلو
پینتالیس ڈگری پر بوجھ بائیس کلو
ساٹھ ڈگری پر دباؤ ستائیس کلو تک بڑھ جاتا ہے
یعنی ایسے ہے جیسے گردن پر ہر وقت ایک چھوٹا بچہ اٹھائے ہوئے ہوں
ان اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ جب ہم لمبے وقت تک موبائل فون پر جھکے رہتے ہیں تو اپنے ریڑھ کی ہڈی پر کتنا ظلم کرتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ چھوٹا سا آلہ کس طرح ہماری صحت پر بڑا اثر ڈال سکتا ہے
یاد رکھیں صحت مند عادتیں اپنائیں اور اپنی گردن کو ہمیشہ سیدھا رکھیں کیونکہ اصل طاقت چھوٹے زاویوں میں چھپی ہے.
17/08/2025
سفیدے کے بجائے پالونیا لگائیں، ماحول بچائیں، فائدہ کمائیں
تمام دوستوں اور کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ سفیدہ (Eucalyptus) نہ لگائیں۔
یہ درخت زمین کو بنجر اور زیر زمین پانی کو خشک** کر دیتا ہے۔
اس کا بہترین اور ماحول دوست متبادل ہے:
پالونیا یا شاہ بلوط۔
پالونیا – فائدے ہی فائدے!
1. تیزی سے بڑھنے والا درخت:
پالونیا ایک سال میں 10 سے 15 فٹ تک بڑھتا ہے،
اور صرف 5 سے 7 سال میں مکمل تیار ہو جاتا ہے۔
2. اعلیٰ معیار کی لکڑی:
لکڑی ہلکی، مضبوط اور مہنگی ہوتی ہے۔
استعمال: فرنیچر، دروازے، کھڑکیاں، موسیقی کے آلات، کشتی سازی وغیرہ۔
3. خوبصورت خوشبودار پھول:
بنفشی یا نیلے رنگ کے پھول آتے ہیں جو شہد کی مکھیوں کو کھینچتے ہیں۔
اعلیٰ معیار کا شہد حاصل کیا جا سکتا ہے۔
4. ماحول کے لیے بہترین:
زیادہ آکسیجن پیدا کرتا ہے
زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے
زمین کی زرخیزی بہتر کرتا ہے
فصلوں کو دھوپ سے بچاتا ہے
پاکستان میں کاشت:
اب یہ درخت پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں لگایا جا رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ معاشی، ماحولیاتی اور زرعی طور پر نہایت فائدہ مند ہے۔
منقول
لودھراں ٹرین حادثہ
لودھراں : لاہور سے کراچی جانے والی عوامی ایکسپریس ٹرین لودھراں جنکشن کے قریب خوفناک حادثے کا شکار۔
لودھراں ۔۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کو لودھراں جنکشن پر رکنا تھا لیکن ٹرین نہ رک سکی اور آگے کھڑی مال گاڑی کے انجن سے جا ٹکرائی۔
لودھراں ۔۔۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق عوامی ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جن میں متعدد مسافر سوار تھے۔
20 سے زاہد افراد کے زخمی ۔۔۔
لودھراں۔۔۔حادثہ دو بج کر دس منٹ پر پیش آیا۔ ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کر چکی ہیں۔
جس قوم کو جشن منانے بھی نہ آتا ہو اوٹ پٹانگ حرکتیں ، بندروں کی طرح چھلانگیں اور قلابازیاں لگانا، دیواروں پر چڑھ جانا اور سڑکوں پر گند پھیلاتے ہوئے، سائلینسر نکالے ہوئے موٹر سائیکلوں پر اور گاڑیوں پر کرتب دکھانا اور ریسیں لگانا، سڑکیں ایسی بائیکس سے بھری ہوئی ہونا جس پر سات آٹھ بچوں سمیت ایک خاندان باہر نکلا ہو اس قوم کو مینٹل ہاسپٹلز کی آزادی سے زیادہ ضرورت ہے۔
15/08/2025
پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں سے 43960 اساتذہ کی آسامیاں ختم کر دی
ایس ایس ای/ ایس ایس ٹی (گریڈ 16) کی 53 آسامیاں ختم کی گئی
ایس ای ایس ای/ ای ایس ٹی (گریڈ 15) کی 283 آسامیاں ختم کی گئی
ای ایس ای/ پی ایس ٹی (گریڈ 14) کی 43624 آسامیاں ختم کی گئی
سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ اداروں اور این جی اوز کے حوالے کرنے کے منصوبے پر تیزی سے عمل درآمد جاری
15/08/2025
کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس وقت آپ بالکل آرام سے بیٹھے ہوئے ہو اور آپ کہیں کوئی حرکت نہیں کر رہے تو آپ بالکل غلط ہے۔۔۔۔
کیونکہ آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ اس وقت آپ جس زمین پر بیٹھے ہوئے ہو وہ 1600 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنی محور کی گرد گھوم رہی ہے صرف یہی نہیں بلکہ یہ زمین سورچ کے گرد 107000 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گھوم رہی ہے، اب جن لوگوں کو اس بات کی سمجھ نہیں آئی تو اس کی مثال ایک سپن گیند جیسی ہے جس طرح ایک گیند سپنر کے ہاتھ سے نکلنے کے بعد بیٹسمین کی طرف بھی جارہی ہوتی ہے اور اپنی محور کے گرد بھی گھوم رہی ہوتی ہے۔
جس سورج کے گرد ہماری زمین گھوم رہی ہے وہ سورج خود 720000 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ملکی وے کہکشاں کے سینٹر میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول کے چکر کاٹ رہے ہے، اور وہ بلیک ہول ہماری سورج اور ملکی وے کے تمام ستاروں اور سیاروں کو لیکر 100 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ایک گریٹ اٹریکٹر کی طرف حرکت کرہی ہے، میں 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی نہیں بلکہ فی سیکنڈ کی بات کرہا ہوں۔ اب اس کا مطلب یہ پوسٹ پڑھتے پڑھتے آپ نے لاکھوں کلومیٹرز کا فاصلہ طے کر لیا۔
اس کے باوجود بھی بہت سے حرکات ہے لیکن میں فل وقت کے لیے اس پر ہی ختم کرتا ہوں،
اور ایک بات زہن نشین کرلے کہ یہ ساری حرکات ہم خود بھی کر رہے ہیں لیکن ہم اس لیے محسوس نہیں کرتے کیونکہ ایک تو یہ بہت ہی متوازن حرکات ہے جس میں سیکنڈز کے 1000 ویں حصے کا بھی فرق نہیں آتا اور دوسری بات ہمیں گریویٹی نے اس زمین اور سولر سسٹم کے ساتھ چپکھایا ہوا ہے وگر نہ اگر ایک لمحے کے لیے بھی گرویوٹی نہ ہو تو ہم ہوا میں ایسے بکھر جائیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے، اور اسی کے ساتھ مجھے قرآن کی وہ آیت یاد آگئی کہ
اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًا
"کیا ہم نے زمین کو (تمہارے لیے) بچھونا نہیں بنایا؟"
منقول
جشن آزادی کے سلسلے میں روشنیوں سے جگمگاتا مزار قائد
دیکھیں کس طرح ہم اپنے بچوں کو خود بیمار کرتے ہیں
اپنے بچوں کو اچھی خوراک کا عادی بنائیں۔
07/08/2025
*وزیر تعلیم پنجاب کا بڑا اعلان — سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع!*
محترم اساتذہ، والدین اور طلبہ کرام!
آج وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سرکاری طور پر اعلان کر دیا ہے کہ *پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول اب یکم ستمبر 2025 سے کھلیں گے۔*
یہ فیصلہ موجودہ شدید گرمی کی لہر اور طلبہ کی صحت کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔
- پنجاب بھر کے تمام اسکول 1 ستمبر سے اوپن ہوں گے
- پہلے گردش کرنے والے غیر مصدقہ نوٹیفکیشنز کو اب کلئیر کر دیا گیا ہے
- طلبہ اور اساتذہ کو موسم کی شدت سے ریلیف
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں 31 اگست تک اضافہ کردیا گیا
phalastine 😭🙏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur