18/05/2026
ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نےارشاد فرمایا : ’’جب ذوالحجہ کاپہلا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کسی کا قربانی دینے کا ارادہ ہو تو وہ بال، ناخن یا کھال کا کچھ حصہ نہ کاٹے ، جب تک قر بانی نہ دے دے. ‘‘
17/05/2026
..........تعمیرِ ترقی کا دوسرا مرحلہ: "الفکر اکیڈیمک بلاک" ........
الحمد للہ رب العالمین!
الفکر اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ، ہارون آباد کی تعمیر کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کے بعد اب دوسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس مرحلے میں ان شاء اللہ الرحمن ایک جدید اور وسیع "الفکر اکیڈیمک بلاک" تعمیر کیا جا رہا ہے۔
🌟 نئے بلاک کی خصوصیات اور شعبہ جات:
یہ تعلیمی بلاک نسلِ نو کی علمی و فکری آبیاری کے لیے درج ذیل جدید سہولیات سے لیس ہوگا:
📖 حفظِ القرآن اور فہمِ القرآن کے جدید کلاس رومز
🎓 شعبہ تحقیق (تخصص فی الفنون) کلاس روم
💻 جدید کمپیوٹر لیب اور قرآنک لیب (Quranic Lab)
🎙️ آڈیو ویڈیو میڈیا روم (Audio-Video Media Room)
📚 ڈیجیٹل لائبریری (Digital Library)
🍽️ طلباء کے لیے وسیع ڈائننگ ہال
. . . . . . . . . 🤝 آئیے! اس صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں.........
یہ پراجیکٹ آپ کے لیے دنیا و آخرت میں مائہ ناز سرمایہ ہے۔ اپنے پیارے مرحومین کے ایصالِ ثواب، اور اپنی زندگی، گھر اور بزنس میں خیر و برکت اور تعمیر و ترقی کے لیے اس عظیم منصوبے میں دل کھول کر حصہ لیں۔
آپ کس طرح تعاون کر سکتے ہیں؟
🧱 اینٹ، سیمنٹ، بجری، سریا یا دیگر تعمیری سامان کی صورت میں۔
🚪 اپنی یا اپنے مرحومین کی طرف سے کوئی ایک مکمل کمرہ اسپانسر کر کے۔
والسلام:
ڈاکٹر مفتی عابد الرحمن
(لیکچرر: اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور | خطیب: جامع مسجد خاتم النبیین، میاں ٹاؤن، ہارون آباد)
(ڈائریکٹر و پرنسپل: الفکر انسٹیٹیوٹ)
📞 رابطہ اور تفصیلات کے لیے:
0301-7100629
17/05/2026
ماشاء اللہ الحمد للہ ۔۔
الفکر اسلامک ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی سرپرستی پاکستان کی معروف دینی پرسینیلٹی جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے مہتمم مولانا قاری محمد طیب صاحب حفظہ اللہ کی شخصیت کا اضافہ۔
14/05/2026
New Arrival of Al Fikar .
Student Dairy
12/05/2026
Al-Fikr Islamic Research Institute, Haroonabad
Hifz-ul-Quran + 6th Grade (English Medium)
We are pleased to announce that admissions are now open for our integrated Hifz and academic program. Please note that only 2 seats remain available.
Important Dates
Last Date to Apply: May 15
Admission Test: May 1est