12/03/2025
Pakistani architect Dr. Yasmeen Lari has turned down the Wolf Prize 2025 in architecture. The Wolf Prize, awarded in Israel since 1978, acknowledges scientific and artistic achievements.
09/02/2025
پرنس رحیم اسماعیلی فرقہ کے 50 ویں امام منتخب ہوگئے ہیں پرنس کریم آغا خان کی وفات کے بعد۔ پرنس رحیم جنیوا برتھڈ ہیں اور رہواڈا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں اور یہ بھی دنیا بھر میں جاری فلاحی پراجیکٹس کو جاری و ساری رکھیں گے۔
جب لیڈر اعلی تعلیم یافتہ ہوتا ہے پھر فالوورز بھی نہایت تعلیم یافتہ امن پسند ہوتے ہیں۔ ہم پاکستان کے 5 لاکھ اسماعیلی فالورز کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
12/10/2023
Career opportunities (revised)
23/12/2022
آج پہل آرگنائزیشن کے پراجیکٹ آفس کا افتتاح ہو گیا، ٹیم پہل کا شکریہ جو آج نہیں آ سکے کوشش کریں آئندہ میٹنگز میں اپنی شرکت یقینی بنائیں
Opening ceremony of project office pehel organization at Union Council ramaan bahawal pur City.
30/11/2022
مفت فنی تعلیم اور روزگار کی فراہم
پہل آرگنائزیشن بہاولپورکی جانب سے یونین کونسل 19 یوتھ جن کی عمر 18 سال سے 29 سال کے درمیان ہو وہ 3 ماہ اور 6 ماہ کے مختلف ووکیشنل کورسز میں مفت فنی تربیت حاصل کر کے پنجاب ٹیکنیکل بورڈ کی سند حاصل کر سکتے ہیں۔ کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر اپنا روزگار شروع کرنے اور ملازمتوں کے حصول میں معاونت فراہم کی جائے گی- دوران تربیت تمام اخراجات ادارہ ادا کرے گا۔ مرد/خواتین/مسلم/ٖغیر مسلم/ٹرانس اور معذور افراد داخلے کے اہل ہیں۔مفت داخلہ فارم اور رہنمائی کے حصول کے لیے رابط کریں۔
28/09/2022
This photo tells the value of a tree, HOPE you understand. Please share everyone and try to plant at least ONE tree.
13/08/2020
خیال رکھیں کہ کونو کارپس،سفیدہ اور پاپولر لگانے سے گریز کریں۔ یہ پاکستان کے عمومی حالات کے لیۓ اچھے نہیں۔
جلدی کے چکر میں ماحول برباد کرنے کے بجاۓ مندرجہ ذیل فائدہ مند درخت/پودے لگائیں۔
=>بڑے درخت:
برگد/بوہڑ، rubber plant ،کچنار،شیشم/ٹاہلی،چیڑ،نیلا گُل موہر(jacaranda)،بانس،ارجن،گُل موہر، انجیر، چنار،پیلکن،املتاس،بکائن،
سُہانجنا(Moringa)،دھریک،دیسی کیکر،نیم،سرو،سُکھ چین،پیپل،پُھلائ،جنڈ،
بوٹل برش،لسوڑا،مولسری، مجنو کا درخت =>نسبتاً چھوٹے پھولدار پودے: چمپا،جنس (hibiscus)،لیجسٹومیا،ڈھاک،Magnolia، رات کی رانی،
=>پھلدار:
جامن،آم،شہتوت،خوبانی،لوکاٹ،بیر،کھجور،انجیر، زیتون،چیکو، پپیتا،لسوڑا،کچنار