22/08/2026
موسم گرما کی تعطیلات کے اختتام پر خیر پور ڈاہا ہائی سکول اپنے طالب علم بیٹوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے ❤️
سکول ہذا کے فرض شناس اور جفاکش ملازمین کا بے حد شکریہ جنہوں نے سکول کے ماحول کو صاف ستھرا بنا دیا ہے ۔
محترم والدین اپنے بیٹوں کو پرسوں یعنی سوموار سے سکول باقاعدگی سے بھیجیں تاکہ تعلیمی و تدریسی عمل احسن طریقے سے شروع ہو جائے 🥰