مالدیپ 🇲🇻کے کیپیٹل سٹی Male میں ہوٹل کے اندر قاری محبوب یزدانی صاحب کے ساتھ نشست ہوئ جو کہ بھت ہی مزاہ آیا کیونکہ ملاقات بھت ٹائم بعد ہوئ اللہ کریم سلامت رکھے شیخ مکرم کو
Al Qandeel Online Quran Academy
3 Days free Trial / Expert Qualifed Teachers / flexible Timing /
affordable fee / one to one Classes/
13/10/2024
عظیم الشان عالمی محفل حسن قرات منعقد ہورہی ہے احباب سے شرکت کی درخواست ہے
بمقام مدرسہ دارلعلوم فاروقیہ عید گاہ نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ
23 اکتوبر بروز بدھ 2024
آپ کا میزبان
رانا قاری محمد وقاص الحسینی
شیخ التجوید جامعہ ہذا
06/10/2024
ربیع الاوّل 2024
29/09/2024
Very beautiful program and best welcome Gujra
28 ستمبر 2024
05/09/2024
ماشاءاللہ خوشگوار موڈ میں
میاں محمد خان بن رانا قاری محمد وقاص الحسینی
بنگلہ دیش میں ہونے والی اپڈیٹ کا پاکستان پر بہت گہرا اثر پڑھے گا یہاں عوام کا ردعمل اُس سے شدید آئے گا 🔥
17/06/2024
ནྱཾ༩ྀ༄ *تهنئـــــة خـــاصــــــة* ༄ནྱཾ༩ྀ
يسرني أن أتقدم إليكم بأصدق التهاني والتبريكات بمناسبة قدوم عيدالاضحى المبارك
🌙Eid Al Adhaa Mubarak 🌙
Wishing You and Your Family a Blessed Eid filled with love, compassion and togetherness
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
ནྱཾ༩ྀ༄ * وكل عام وأنتم بخير * ༄ནྱཾ༩ྀ
محبكم✍️
رانا قاری محمد وقاص الحسینی
١٤٤٥هـ/ 2024
14/06/2024
جمعہ مبارک
سورت الکہف اور درودشریف پڑھنا نا بھولیں
ﷺﷺ ﷺﷺ ﷺﷺ ﷺﷺ ﷺﷺ
الحمدللہ نیو سال کی کلاسیں شروع ہوچکی ہیں
مدرسہ دارالعلوم فاروقیہ عید گاہ نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ میں ایک سالہ کورس اور دو سالہ کورس کرایہ جاتا ہے تجوید کے ساتھ ساتھ قرات سبعہ،اور عشرہ کی کلاس بھی ہو رہی ہے جو احباب ذوق شوق رکھتے ہیں ضرور آئیں طلباء کو حریمین شریفین کے آئمہ کرام کے مختلف انداز تیار کراۓ جاتے ہیں منزل پر خصوصی توجہ کی جاتی کی جاتی ہے۔
جلد اپنے بچوں کو مدارس میں داخل کروائیں تاکہ ہماری دنیا و آخرت اچھی بن سکے۔
منجانب:رانا قاری محمد وقاص الحسینی
14.5.2024
رابطہ نمبر:0300.5382.300
احباب فالو اور شیئر ضرور کردیا کریں تاکہ ہمارے لئے صدقہ جاریہ رہے
Vare beautiful Tilawat Quran surah Rahman
In Maldives 🇲🇻
روایت ورش امام نافع رحمہ اللہ
Vare beautiful Tilawat Quran calip
پیج کو لائک فالو اور شئیر کردیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100