21/01/2026
یہی ہے وقت کی صدا، یہی ہمارا مدعا
فروغ خوف کبریا، فروغ عشق مصطفی ﷺ
Anjuman Talaba-e-Islam (Urdu: انجمن طلباء اسلام , "Islamic Organization of Students")
21/01/2026
یہی ہے وقت کی صدا، یہی ہمارا مدعا
فروغ خوف کبریا، فروغ عشق مصطفی ﷺ
17/09/2024
طَلَعَ البَدْرُ عَلَينا مِنْ ثَنِياتِ الوَدَاع
وَجَبَ الشُّكْرُ عَلَيْنَا مَا دَعَا لِلَّهِ دَاع
أَيُّهَا المَبْعُوثُ فِينَا جِئْتَ بِالْأَمْرِ المُطَاعِ
جِئْتَ شَرَّفْتَ المَدِينَة مَرْحَباً يا خَيْرَ دَاع
قائد طلباء صدرِ انجمن طلباء اسلام برادر عامر اسماعیل کی "ہم نیوز" کے پروگرام میں خصوصی شرکت طلباء تنظیموں اور طلبا و طالبات کو درپیش مسائل پر گفتگو ...
https://www.facebook.com/share/v/gnuQkqqDnATPyYad/?mibextid=U8WOFx
12/12/2023
*دورہ عزم نو مصطفائی تحریک پاکستان*
امیر مصطفائی تحریک غلام مرتضیٰ سعیدی صاحب (سابق ناظم انجمن طلباء اسلام اسلامیہ یونیورسٹی) کی بہاولپور ڈیرہ چوہدری طارق مجید حسینی چوک آمد...
اس موقع پر رفقائے انجمن طلباء اسلام بہاولپور کی بڑی تعداد نے انکا استقبال کیا. جن میں جناب محترم اصغر علی ورک جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک جنوبی پنجاب، پیر رضا شہیدکا ڈویژنل صدر مصطفائی تحریک بہاولپور ، جناب اشفاق گورئیہ ضلعی صدر مصطفائی تحریک بہاولپور ، جناب اے ڈی بھٹی صاحب جنرل سیکرٹری مصطفائی تحریک بہاولپور، پیر خالد نزیر صاحب سجادہ نشین (دربار پیر نزیر شاہ) محلہ کجلہ پورہ، جناب سکندر ننگانہ ممبر پنجاب بار، محترم حفیظ قیصر صاحب، چوہدری طارق مجید، چوہدری عمران اشرف ایڈووکیٹ ، جناب رضوان ورک صاحب، ملک رفیق ( سربراہ ادارہ مصباح القرآن) ، اکرام اللہ بوہڑ، چوہدری راشد مجید ، چوہدری عثمان علی گھمن، چوہدری غفران، حسن بلوچ، عادل شہزاد اور انجمن طلباء اسلام اسلامیہ یونیورسٹی سے وابستہ طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
03/12/2023
03/12/2023
صدرِ انجمن طلباء اسلام محترم عامر اسماعیل صاحب کی بہاولپور امد ...
03/12/2023
الحمد اللہ انجمن طلبہ اسلام کے زیر اہتمام
*"کُل جماعتی فلسطین کانفرنس بسلسلہ عشرہ یکجہتی فلسطین"* میں اہلسنت کی مقتدر شخصیات کی شرکت، یہ کانفرنس اس بات کی غماز ہے کہ روحانیت کے مراکز اور علماء و مشائخ سے انجمن کا ناطہ ۔۔ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہے۔
اور انجمن طلبہ اسلام واحد ایسی جماعت ہے جسکے بینر تلے ہر جماعت و آستانہ اپنے تمام تر اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انجمن کو سب کی سانجھی تسلیم کرتے ہوئے وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتا ہے۔
ان شاءاللہ ۔۔۔آئندہ چند روز میں حالات اس بات کے غمازی بنیں گے کہ انجمن طلبہ اسلام اہلسنت کی تمام نمائندہ جماعتوں کے ساتھ ایک بڑے انقلاب اور دلوں کو تسکین دیتے مناظر پیش کرے گی۔
فخرِ یزمان پیارے بھائی علی عثمان گھمن کو رکن مشاورت بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
07/11/2021
الحَمْدُ ِالله برادر حامد شفیق صاحب ناظم پنجاب جنوبی منتخب✨
02/09/2021
اہم اعلان۔۔۔
09/08/2021
جشن آزادی پاکستان کے موقع پر "ایک طالب علم ایک درخت شجر کاری مہم" 10 تا 25 اگست 2021۔