13/10/2025
وہ طلباء وطالبات یا جو پرائیویٹ طور پر جابز کررہے ہیں یاجنہوں نے انٹرمیڈیٹ ، گریجویشن یا ماسٹر چاہے کسی بھی سیبجکٹ میں مکمل کرلیا ہواور وہ جابز کے لیے پی پی ایس سی، این ٹی ایس، سی ٹی ایس ، پی ٹی ایس امتحانات کی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو ہم نے جنریشن اکیڈمی فتووالی میں سیشن شروع کر دیا ہے جو بھی جوائن کرنا چاہتے ہیں بعد نماز مغرب جلد از جلد شامل ہوسکتے ہیں۔
03057794630
سیشن جوائن کرنے کے لیے رابط کریں
اس سیشن میں موجود تمام ممبرز کو اہم MCQs کی پی ڈی ایف مہیاء کی جائیں گی اور روزانہ کی بنیاد پر آنلائن ٹیسٹ بھی منعقد کیا جائے گا ۔
*صبح کے وقت 20 روپے کا ملنے والا ایک اخبار شام کو 20 روپے کلو ملتا ہے قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے ۔چیز کی نہیں !!*
*ابھی وقت ہے محنت کرو۔ بعد میں وقت تو ہوگا لیکن محنت کرنے کے لیے عمر نہیں رہے گی۔🥀*