وہ کون سا مقام تھا جہاں سے تم نے اللہ کو پکارا تو اس نے کن فیکون کہا ۔ میں نہیں جانتی وہ بہت بلند مقام تھا ۔بہت اونچا مقام تھا۔روح ٹریول (سفر کرنا) کرتی ہے۔عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
Knowledge
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Knowledge, Education, Bahawalpur.
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سب جان لے کہ جسے خدا عزیز رکھتا ہے اس کے ساتھ مقابلہ کرنے کی کسی کو بھی طاقت نہیں ہے
مجھے بہت خوشی ہوتی ہے کہ مسلمان نماز میں تشہد پڑھتے ہیں۔
یہ ایک اہم امر ہے۔
جب سے اسلام آیا تب سے لے کر جب تک اسلام رہے گا لوگ تشہد پڑھتے رہے گے ۔
ایک مشہور قول کے مطابق:
"سام عربوں کے باپ ہیں، حام حبشیوں کے باپ ہیں، اور یافث رومیوں (اور ترکوں) کے باپ ہیں۔"
ایک مدت سے اپنے کام پر ہوں
جیسے زندہ ہی تیرے نام پر ہوں
عشق کا آخری مقام ہے موت
اور میں آخری مقام پر ہوں
(باد صباء / صبح کی ٹھنڈی ہوا) عشق حقیقی
حکومت پاکستان جلد ختم ہو جائے گی۔ایک نئی حکومت بنے گی ۔اس حکومت کا سردار ایک امام ہو گا۔آپ لوگوں کو میری باتیں عجیب لگے پر ہو گا ایسے ہی۔خاموش رہا کرو صباء کچھ باتیں راز رہنے دو۔اسلام آباد والوں کی شامت آنے والی ہے۔نشانے پر ہو ۔سمجھ نہیں آئے گا کس طرف جائے۔
اے کعبہ میں تب ہی تیری طرف آؤ گی جب مہدی کی حکومت ہوگی۔اس طرح نہیں ہو گا کہ خدمت کعبہ کوئی اور محافظ کعبہ کوئی اور ۔آل سعود کی پناہ میں کعبہ کا طواف نہیں کرو گی۔میں تو سید نہیں ہو
ہماری حالت کیا ہے؟ ہم مڈل کلاس لوگوں کی کیا حیثیت ہے؟یہاں ساری گیم تو پیسے کی ہے۔
عرب ہمارا برادر(بھائی ) ہے ۔
انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.