Bright Future School and Academy -English Medium-Islamic Education System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bright Future School and Academy -English Medium-Islamic Education System, School, Qadir pur chimna kehror pakka, Bahawalpur.
السلام علیکم
آپکے شہر قادرپورچمنہ میں ایک بہترین اور مثالی تعلیمی ادارہ دور حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ھوئے
*برائٹ فیوچر سکول اینڈ اکیڈمی سسٹم*
کے نام سے شروع ھونے جارھا ھے
جس کا باقاعدہ آغاز اگلے مہینے مورخہ 15 اپریل 2024 بروز سوموار کو ھونے جارھا ھے
جس میں بہترین و معیاری مضامین (انگلش میڈیم) کیساتھ پڑھائے جائے گے
*بہترین اور صاف ستھرا دوستانہ ماحول*
*بہترین کوالیفائی اساتذہ کے زیر نگرانی*
*بچوں کیلئے مختلف اور دلچسپ اخلاقی سرگرمیاں*
*دنیاوی تعلیم کیساتھ دینی علوم پر بھی توجہ دی جائیگی*
*ھفتہ وار اور ماھانہ وار ٹیسٹ کے ذریعے بچوں کا جائزہ لیکر بچوں کی کارکردگی کی رپورٹ والدین کیساتھ سکول میٹنگ میں زیر بحث لیکر بہترسے بہتر بنائی جائیگی*
نوٹ
*سکول کے داخلے جاری ھے*
*باقاعدہ کلاسز کا آغاز عید کے فوراً بعد کردیا جائیگا*
*موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے*
مزید کسی بھی طرح کی معلومات کیلئے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
0301-2550285
0300-5123091
مہتتم اعلی:
راؤاقبال صابر
پرنسپل:
راؤمدثراقبال
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur