Welcome New followers
Iubian Star's
Public group�Itx all about fun and information related to Islamia university Bahawalpur..Admin is always here for your answers.24\7
15/05/2025
خاتون ڈرائیور نے بریک کی بجائے ریس دبا دی۔ کار سیدھی ایم سی بی بنک کمرشل ایریا کے اندر جا لگی۔
کس کا قصور لگتا ہے آپکو خاتون کا یا بنک کا ؟
رُوس کا کُل رقبہ اِتنا بڑا ہے کہ اُس میں 2 امریکہ یا 2 چین یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے مُلک سما سکتے ہیں ۔ یہ سیارہ پلوٹو کے سائز کا ہے. رُوس میں 11 الگ الگ ٹائم زُون استعمال ہوتے ہیں، اسکی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں، یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجُود ہیں
دُنیا کی سب سے لمبی ریلوے لائن بھی رُوس میں ہی ہے۔ یہ 9200 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ اگر ایک طرف سے نان سٹاپ سفر شروع کیا جائے تو آخری سٹیشن تک پہنچتے پہنچتے 153 گھنٹے (6 دن سےبھی زیادہ) لگ جاتے ہیں، صرف ماسکو سے 90 لاکھ لوگ میٹرو ریلوے سے روزانہ سفر کرتے ہیں.
رُوس کی کل آبادی 15 کروڑ کے قریب ہے اور خواتین کی تعداد مردوں سے ایک کروڑ زیادہ ہے، شرح خواندگی تقریبا 100 فیصد ہے، دنیا میں سب سے زیادہ قُدرتی گیس کے ذخائر یہاں پائے جاتے ہیں، یورپ اپنی 40 فیصد گیس رُوس سے حاصل کرتا ہے
رُوس کے پاس 8400 ایٹمی ہتھیار ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 165 ہتھیار بتائے جاتے ہیں، روس نے 2017 میں 66 ارب ڈالرز دفاع کا بجٹ رکھا تھا.
رُوس پر کسی مُلک کا قبضہ کرنا تقریبا نامُمکن ہے۔ اسکی وجہ وہاں کا سرد ترین موسم اور رقبہ ہے۔ بین الاقوامی دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق روس پر مکمل قبضہ کرنے کیلئے تقریبا سوا کروڑ فوج درکار ہے۔۔
رُوس کے بارے میں یہ بات بھی مشہُور رہی ہے کہ اس نے 15 کے قریب خُفیہ شہر آباد کئے ہوئے ہیں، ان شہروں کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہاں کون رہتا ہے، کیا ہوتا ہے؟
ایکسڑا نوٹ: رُوس کو مکمل طور پر ابھی تک کوئی بھی فتح نہیں کر سکا جدید ماہرین بھی کہتے ہیں کہ رُوس کو مُکمل طور پر فتح کرنا بہت مُشکل ہے اس کیلئے بہت بڑی Land Army چاہیے البتہ منگولوں کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے گھوڑوں پر سوار رُوس کا بڑا علاقہ فتح کر لیا تھا ۔منقول
😭😭😭😭
ایک طرف ہتھیار اور دوسری طرف خالی ہاتھ
جب دونوں طرف ہتھیار ہوں تو پھر 93000 پتلونیں اتر جاتی ہیں
Tanhai sab sy Acha dost ha.
17/03/2024
❤️❤️❤️❤️
TikTok · ❤انت الحیات❤ 71.3K likes, 526 comments. “ #❤❤❤ #❤❤❤ ”
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ali Ali, Umee Malik, Jawaid Qureshi
02/03/2023
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Click here to claim your Sponsored Listing.