Muslim Education Academy Asala
Muslim educators
السلام عليكم
اباسین پبلک سکول اینڈ کالج سانحہ کی وجہ سے سکول و انتظامیہ اور والدین کے ساتھ اظہار ھمدردی و تعزیت کے طور پر(مسلم ایجوکیشن اکیڈمی)بروز ہفتہ29جون کو بند رہے گا.
01/02/2023
علم ایک پودا ہے،جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہیں۔
29/01/2023
آگے بڑھنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھنا ہے۔
•محترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دیں۔
•بچے کی اچھی تعلیم وتربیت والدین کی ذمہ داری ہے۔
•چھٹیوں کا کام دینے کا اہم ترین مقصد بچوں کو منفی سرگرمیوں سے روکنا ہے۔
•تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔
شکریہ
Assalam o Alaikum!
All the parents, Teachers & Students are hereby informed that "MUSLIM EDUCATION ACADEMY" will remain closed from 09 January to 26 January ,2023 for """winter vacations""" & In sha Allah will reopen on January 27,2023.
Principal
MEA
11/12/2022
معاشرہ ایک ایسا آٸینا ہے جو ہمیں ہمارا ہی عکس دکھاتا ہے اگر آپ کو یہ عکس پسند نہیں تو خود کو بد لیٸے کیونکہ معاشرہ ہم ہی ہیں۔
09/12/2022
میرا قلم تو امانت ہے میرے لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit
1110