FSP Education System Khanpur Nauranga

FSP Education System Khanpur Nauranga Admissions are Open for 2026! 🤗 FSP Education System
Khanpur Mirchanwala

26/08/2026

🫪🫪🫪

اور پاکستانی ۔۔۔
الا ماشاءاللہ۔۔۔ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں۔۔۔ ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے میں۔۔۔ لسانی (سرائیکی، پنجابی، پٹھانی، بلوچی) فسادات میں۔۔۔ مسلک پر ایک دوسرے کو لڑانے میں۔۔۔ غلط فہمیاں پیدا کرنے میں۔۔۔ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے میں۔۔۔ اولاد خود کو ماں باپ سے اور شاگرد خود کو استاد سے ذیادہ سمجھدار۔۔۔۔
اور کچھ زیادہ پڑھے لکھے لوگ سوشل میڈیا (ٹک ٹاک، فیس بک، انسٹاگرام) پر ناچنے میں۔۔۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ہونے پر خاموش تماشائی۔۔۔۔ قرآن اور دین اسلام کی الف،ب کے بارے میں کچھ بھی پتا نہ ہونا اور مفتی بن کر دوسروں پر فتوے لگانے۔۔۔۔
دوسرے کے رزق پر نظر رکھنا۔۔۔ اور دوسروں کے رزق بند کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنا۔۔۔
دوسروں کے ہر کام میں کیڑے نکالنا۔۔۔۔ خود کو بے عیب اور دوسروں کو عیب دار سمجھنا۔۔۔۔
اپنے گریبان میں جھانکنے کی بجائے دوسروں کو وعظ و نصیحت اور تبلیغ دین کرنا۔۔۔۔
نہ خود اچھا کام کرنا اور نہ دوسروں کو اچھا کام کرنے دینا۔۔۔۔
خود کو مشہور کرنے کا جذبہ۔۔۔۔ اور اس جذبہ کو پورا کرنے لیے ہر گٹھیا حد تک جانا۔۔۔

غرض ہر کام میں ٹانگیں اڑانا خود کا اعزاز سمجھتے ہیں۔۔۔

                  #تعلیم  #تربیت  ٰ
26/08/2026

#تعلیم #تربیت ٰ

                                🇵🇰
13/08/2026

🇵🇰

13/08/2026















11/08/2026

11/08/2026

What is DIT Course? | DIT vs ICS vs FA IT | Government New DIT Policy 2026 | FSP Education System Khanpur Nauranga

10/08/2026

کیا آپ بھی بچوں کی اسکول فیسوں، مہنگی کتابوں اور یونیفارم کے اخراجات سے پریشان ہیں؟

میٹرک رزلٹ 2026 میں 100% شاندار کامیابی کے بعد، FSP Education System (Khanpur Nauranga) لایا ہے والدین کے لیے خصوصی سہولیات:

✨ فری بکس (Free Books)
✨ فری یونیفارم (Free Uniform)
✨ پہلے 20 داخلوں پر 100% فری ایڈمیشن
✨ 2 سالوں میں کوئی ٹیسٹ فیس نہیں
✨ فری آئی ٹی کورسز اور اسکول ٹرپ

آج ہی اپنے بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے رابطہ کریں!

📍 FSP Academy, Bus Stop Khanpur Nauranga, BWP
📞 Contact: 0307-0758498
🌐 Website: www.fsp.education

06/08/2026

Address

FSP Academy, Bus Stop Khanpur Nauranga
Bahawalpur
63301

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 13:00
15:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FSP Education System Khanpur Nauranga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share