Al Hassan Online Quran Academy

Al Hassan Online Quran Academy my name hafiz Tariq
I am online Quran teacher
can read tajveedul Quran nazra Quran

05/11/2024
05/11/2024

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

21/08/2024

*پوچھو نا خود سے* 🥺
کیا اللہ کے پاس لوٹ کر آنے کے سوا تمہارے پاس کوئی اور چارہ ہے ؟؟؟ نہیں نا؟ تو پھر سست روی سے سہی اس رب کی طرف چل پڑو کیونکہ تمہاری سست روی کے باوجود وہ دوڑ کر تمہاری طرف بڑھے گا اور تمہیں تھام لے گا، تُمہیں سمبھال لے گا اور تمہیں کیا چاہیے؟؟

_*کچھ خواہشیں بھی  بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں*__*جنہیں پانے کیلئے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں*__*لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی ...
21/08/2024

_*کچھ خواہشیں بھی بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں*_
_*جنہیں پانے کیلئے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں*_
_*لیکن ہاتھ ہمیشہ خالی ہی رہتے ہیں*_🌸💯

*کچھ دروازے اس لیے نہیں کُھلے تھے**کہ وہ میرے لیے نہیں تھے،**کچھ لوگ اس لیے غائب ہوگئے**کہ بس وہ ایک ورق تھے، پوری کتاب ...
21/08/2024

*کچھ دروازے اس لیے نہیں کُھلے تھے*
*کہ وہ میرے لیے نہیں تھے،*
*کچھ لوگ اس لیے غائب ہوگئے*
*کہ بس وہ ایک ورق تھے، پوری کتاب نہیں تھے،*
*اور کچھ کہانیاں اس لیے ختم ہوگئیں*
*کہ ان کا اہم کردار میں نہیں تھا.....!!!*
🙂

01/08/2024

میری غربت نے میرے فن کا اڑایا ہے مزاق
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

01/08/2024

.

گھر میں دعوت دے کر مارنے کی یہ عادت پرانی ہے

کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا مت آنا
_یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے_

میں آیا نہیں ہوں بلایا گیا ہوں
اک مہماں بناکر مارا گیا ہوں
*الکوفی یایوفی*

21/07/2024

میری غربت نے میرے فن کا اڑایا ہے مذاق
تیری دولت نے تیرے عیب چھپا رکھے ہیں

Address

Bhawalpur Ahmad Pur East
Bahawalpur
63100

Telephone

+923022133173

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hassan Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Hassan Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category