Al-Ilm Quran Academy by Umm Abdullah

Al-Ilm Quran Academy by Umm Abdullah Founded by Umm Abdullah
� Complete Quran Translation & Tafseer
� Online Classes for Sisters & Child

14/09/2026

📖✨ آیئے! قرآنِ مجید کو سمجھ کر پڑھیں ✨📖

صرف تلاوت ہی نہیں، بلکہ عربی گرامر کے بنیادی قواعد کے ساتھ قرآنِ مجید کا ترجمہ و تفسیر سیکھیں اور قرآن کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ 🤍

🌸 کورس میں شامل:
✨ عربی گرامر کے بنیادی قواعد
✨ قرآنِ مجید کا آسان ترجمہ
✨ منتخب تفسیر
✨ آیات کو سمجھنے کی عملی مشق
✨ قرآن کے الفاظ اور جملوں کی آسان وضاحت

👩🏻 خصوصاً طالبات اور خواتین کے لیے
⏳ محدود نشستیں دستیاب ہیں!

اگر آپ بھی قرآنِ مجید کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھ کر پڑھنا چاہتی ہیں تو آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔ 🌷

📩 داخلے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

آئیے! قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں، اسے سمجھیں اور اپنی زندگی میں نافذ کریں۔ 🤍📖

#طالبات

‏رُبما يُساق إليك قدرٌ مِن اللّه ، خيرٌ مِنْ كُلِ أَحلامك۔۔۔۔۔۔"شاید اللہ کی طرف سے تمہاری طرف کوئی تقدیر بھیجی جائے، جو...
14/09/2026

‏رُبما يُساق إليك قدرٌ مِن اللّه ،
خيرٌ مِنْ كُلِ أَحلامك۔۔۔۔۔۔

"شاید اللہ کی طرف سے تمہاری طرف کوئی تقدیر بھیجی جائے، جو تمہارے سارے خوابوں سے بھی بہتر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🔐🍃

`السلام علیکم و رحمۃ اللّٰــــہ و برکاتہ*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁*> *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰ...
14/09/2026

`السلام علیکم و رحمۃ اللّٰــــہ و برکاتہ

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁*

> *اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ♥️*

> *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*♥️
📖 روزانہ قرآن کی ایک آیت سمجھنے کے لیے
Al-Ilm Quran Academy کو Follow کریں۔ #قرآن

12/09/2026

*اللّٰـــ♡︎ـــہ سے تعلق*🥹

`تنہائی میں بھی اُسے یاد کرو`🤌🏻
*دعا میں دل کھول کر بات کرو*🎀
`اور ہر حال میں اُس پر بھروسا رکھو`🌼

*جس دل کا تعلق اللّٰـــ♡︎ـــہ سے ہو، وہ کبھی خالی نہیں رہتا*🍂🤲🏻

*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ*🤍📖 روزانہ قرآن کی ایک آیت سمجھنے کے لیے
Al-Ilm Quran Academy کو Follow کریں۔ #قرآن

*:کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتےہیں جیسے :* اللّٰہ ہے نا...!!🌻اللّٰہ دیکھ رہا ہے...!!✨اللّٰہ مالک ہے...!!🌸اللّٰہ سنبھا...
11/09/2026

*:کچھ جملے کس قدر اطمینان بخش ہوتےہیں جیسے :*
اللّٰہ ہے نا...!!🌻
اللّٰہ دیکھ رہا ہے...!!✨
اللّٰہ مالک ہے...!!🌸
اللّٰہ سنبھال لے گا...!!
اللّٰہ تنہا نہیں چھوڑے گا...🥀
اللّٰہ عزتیں رکھے گا...🦋
اللّٰہ کرم کرے گا...!!🌘
اللّٰہ برکتیں اور رحمتیں دے گا...!!💐
اللّٰہ خوشیاں دے گا...🌾
اللّٰہ سب سے زیادہ محبت کرتاہے...
اللّٰہ راضی ہے...🌈
اللّٰہ سب کا ہے...
الحمد اللّٰہ رب العالمین...♥️
#مسلمان #اسلام

*مومن لڑکی وہ ہے جو اپنے شرعی لباس اور اعلیٰ سماجی اخلاق کے ذریعے اسلام کا پرچم بلند رکھتی ہے۔ وہ نہ تو بے حیائی پھیلانے...
11/09/2026

*مومن لڑکی وہ ہے جو اپنے شرعی لباس اور اعلیٰ سماجی اخلاق کے ذریعے اسلام کا پرچم بلند رکھتی ہے۔ وہ نہ تو بے حیائی پھیلانے والی چمک دمک سے متاثر ہوتی ہے اور نہ ہی عریانی کی دعوت دینے والے اشتہارات سے دھوکا کھاتی ہے، بلکہ اللہ کی راہ میں اس مقصد کے لیے جدوجہد کرتی ہے کہ معاشرے میں اسلامی اقدار کو دوبارہ زندہ کیا جائے۔*

*وہ اپنے دین کا علم حاصل کرنے اور اپنے رب کی شریعت سیکھنے کی کوشش کرتی ہے، تاکہ سب سے پہلے خود اس پر عمل کرے، پھر اسے دوسروں تک پہنچائے، اور دعوت و تربیت کے ذریعے اپنی اولاد، اپنے خاندان اور اپنے پورے ماحول کی اصلاح کا ذریعہ بنے*🪷🤍
#قرآن

11/09/2026

*یاد رکھیں..!!*
*وقت گزر جاۓ گا اجر باقی رہ جاۓ گا ان شاء اللہ❤️🌼*

*لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ الْعَلِىِّ العَظِيْم*🫀

*لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ الْعَلِىِّ العَظِيْم*🫀

*لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّهِ الْعَلِىِّ العَظِيْم*🫀
#مسلمان #اسلام

11/09/2026

*‏"المُكثِرُونَ من الذِّكرِ قليلةٌ أحزَانُهُم"*

ذکر کی کثرت کرنے والوں کے غم کم ہوتے ہیں.....

Address

Bahawalpur
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ilm Quran Academy by Umm Abdullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category