Islamic International Online Quran Academy

Islamic International Online Quran Academy We are providing you Online institute where you can learn Islam & Quran and more.

تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
03/08/2024

تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

عظیم الشان ماہانہ {بڑی محفلِ ذکرونعت}4-اگست-2024-بروز اتوار بعد نماز مغرب تمام احباب و سالکین و مریدین مع احباب اپنی شرک...
30/07/2024

عظیم الشان ماہانہ {بڑی محفلِ ذکرونعت}
4-اگست-2024-بروز اتوار بعد نماز مغرب
تمام احباب و سالکین و مریدین مع احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
زیر صدارت:
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پیر میاں محمد ذوالفقار علی نقشبندی مجددی
محمدی سیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
بمقام:
جامع مسجد انوار مدینہ راجہ روڈ بہاولپور

ماہانہ محفل ذکرونعت میں تمام احباب سالکین و مریدین مع احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں
29/07/2024

ماہانہ محفل ذکرونعت میں تمام احباب سالکین و مریدین مع احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

تمام احباب سالکین و مریدین مغرب کی نماز جامع مسجد انوار مدینہ میں ادا کریں
28/07/2024

تمام احباب سالکین و مریدین مغرب کی نماز جامع مسجد انوار مدینہ میں ادا کریں

اسلام وعلیکم انشاء اللہ بروز اتوار بڑی محفل ذکر ونعت برائے ایصال ثواب والدین اور تمام عزیز واقارب اور سالکین ھو گیتمام س...
21/07/2024

اسلام وعلیکم انشاء اللہ
بروز اتوار بڑی محفل ذکر ونعت برائے ایصال ثواب والدین اور تمام عزیز واقارب اور سالکین ھو گی
تمام سالکین اور دوست احباب ضرور شرکت فرمائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا
پیر طریقت رہبر شریعت پیر ذوالفقار علی محمدی سیفی دامت برکاتہم العالیہ
مسجد انوار مدینہ نزد پرانی کوٹھی پرانی سبزی منڈی روڈ بہاولپور

14/07/2024
اس اتوار کو محفل نہیں ہوگی اگلے اتوار کو محفل ہوگی
13/07/2024

اس اتوار کو محفل نہیں ہوگی اگلے اتوار کو محفل ہوگی

السلام وعلیکم انشاء اللہ بروز اتوار بعد نماز مغرب ماہانہ محفل ذکر و نعت ھوگی تمام احباب سالکین ضرور شرکت فرمائیں اور دوس...
06/07/2024

السلام وعلیکم انشاء اللہ بروز اتوار بعد نماز مغرب ماہانہ محفل ذکر و نعت ھوگی تمام احباب سالکین ضرور شرکت فرمائیں اور دوستوں کو بھی دعوت دیں جزاک اللہ بمقام جامعہ مسجد انوار مدینہ نزد پرانی کوٹھی بہاولپور بحکم حاجی سرکار پیر طریقت رہبر شریعت سرکار ذولفقار علی محمدی سیفی صاحب طالب دعا؛حافظ محمد حسن محمدی سیفی

Address

Cheema Town Block No 3
Bahawalpur
63001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic International Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share